وائٹ ہاؤس میں ماسک لازمی پہننے کی پالیسی لازمی قرار،نئی بحث چھڑ گئی
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر اور نائب صدر کے دو قریبی ساتھیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وائٹ ہاوس میں ماسک پہننے کی پالیسی لازمی قرار دینے سے متعلق بحث چھڑ گئی ہے۔جن دو اہلکاروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں، ان میں فوج سے تعلق رکھنے والے صدر ٹرمپ کے خدمت گار اور… Continue 23reading وائٹ ہاؤس میں ماسک لازمی پہننے کی پالیسی لازمی قرار،نئی بحث چھڑ گئی