نکاح کے بعد رخصتی نہ کرنے کا غم شوہر نے بی ایس آنرز کی طالبہ اپنی بیوی کو ہی اغوا کروالیا
خالق نگر (این این آئی)کاہنہ میں شوہر نے رخصتی نہ ہونے پر بیوی کو اغواء کرا لیا۔پولیس کے مطابق عمر نامی لڑکے کا چند ماہ پہلے نکاح ہوا، لیکن رخصتی نہ ہوئی اور رخصتی سے قبل ہی لڑکی نے عدالت میں خلع دائر کر دیا۔ عمر کے بھائی نے دو ساتھیوں کے ہمراہ بھابھی کو… Continue 23reading نکاح کے بعد رخصتی نہ کرنے کا غم شوہر نے بی ایس آنرز کی طالبہ اپنی بیوی کو ہی اغوا کروالیا