سال2023کے نوبیل امن انعام کے لیے 4 سال میں سب سے کم امیدوار
اوسلو (این این آئی)ناروے کی نوبیل کمیٹی نے کہا ہے کہ فروری کی آخری تاریخ تک 305 امیدواروں کو 2023 کے نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کیا گیا ہے جو چار سال میں سب سے کم تعداد ہے۔ امیدواروں کے ناموں کا اعلان نہیں کیا گیا۔ البتہ امیدواروں میں 212 افراد اور 93 تنظیمیں… Continue 23reading سال2023کے نوبیل امن انعام کے لیے 4 سال میں سب سے کم امیدوار