جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

نوازشریف کے زمین کی نیلامی کا آغاز جانتے ہیں بولی لگانے کیلئے پہلا شخص کون پہنچا؟

datetime 20  مئی‬‮  2021

نوازشریف کے زمین کی نیلامی کا آغاز جانتے ہیں بولی لگانے کیلئے پہلا شخص کون پہنچا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہر شیخوپورہ کے علاقے فیروز وٹواں میں واقع سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی زمین کی نیلامی کا عمل شروع ، جیو نیوز کے مطابق شیخو پورہ میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی زمین کی نیلامی کے سلسلے میں بولی دینے کے لیے ایک خریدار پہنچ گیا۔بولی… Continue 23reading نوازشریف کے زمین کی نیلامی کا آغاز جانتے ہیں بولی لگانے کیلئے پہلا شخص کون پہنچا؟

نوازشریف کی 88 کنال 4 مرلے اراضی کی آج نیلامی بولی میں حصہ لینے والوں کیلئے شرائط و ضوابط جاری

datetime 20  مئی‬‮  2021

نوازشریف کی 88 کنال 4 مرلے اراضی کی آج نیلامی بولی میں حصہ لینے والوں کیلئے شرائط و ضوابط جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت کے حکم پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ضلع شیخوپورہ میں 88 کنال اراضی کی نیلامی آج ہوگی۔جیو نیوز کے مطابق ترجمان ضلعی انتظامیہ شیخوپورہ فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ 88 کنال 4 مرلے اراضی کی نیلامی یکمشت ہوگی، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نیلامی کا اشتہار شائع کروایا… Continue 23reading نوازشریف کی 88 کنال 4 مرلے اراضی کی آج نیلامی بولی میں حصہ لینے والوں کیلئے شرائط و ضوابط جاری

نیب کی درخواست ۔۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف اور مریم کی اپیلیں مقرر کرنے کی درخواستیں نمٹادیں

datetime 13  اپریل‬‮  2021

نیب کی درخواست ۔۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف اور مریم کی اپیلیں مقرر کرنے کی درخواستیں نمٹادیں

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مریم نواز کی اپیلیں مقرر کرنے کی درخواستیں نمٹا دیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ رجسٹرار آفس کورونا کے دوران عدالت کی پالیسی کے مطابق اپیلیں مقرر کرے۔نواز شریف اور مریم نواز نے احتساب عدالت کی طرف سے دی… Continue 23reading نیب کی درخواست ۔۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف اور مریم کی اپیلیں مقرر کرنے کی درخواستیں نمٹادیں

نوازشریف نے پارٹی کے اندر اختلافات کا نوٹس لے لیا شاہد خاقان عباسی کی بھی کھینچائی

datetime 6  اپریل‬‮  2021

نوازشریف نے پارٹی کے اندر اختلافات کا نوٹس لے لیا شاہد خاقان عباسی کی بھی کھینچائی

اسلام آباد ( آن لائن)سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے پارٹی کے سینئر نائب صدر اور پی ڈی ایم کے سیکرٹری جنرل شاہد خاقان عباسی کی جانب سے پیپلز پارٹی کو شوکاز نوٹس بھیجنے میں جلد بازی کرنے پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے اور ان سے وضاحت بھی مانگی ہے جبکہ پارٹی کے… Continue 23reading نوازشریف نے پارٹی کے اندر اختلافات کا نوٹس لے لیا شاہد خاقان عباسی کی بھی کھینچائی

ن لیگ اور پی پی قیادت میں رابطے منقطع 3 بار کال کرنے کے باوجود آصف زرداری نے نواز شریف کا فون نہ سنا سابق وزیر اعظم کا مولانا فضل الرحمن سے رابطہ ،گلے شکوے،بڑا مطالبہ کردیا

datetime 27  مارچ‬‮  2021

ن لیگ اور پی پی قیادت میں رابطے منقطع 3 بار کال کرنے کے باوجود آصف زرداری نے نواز شریف کا فون نہ سنا سابق وزیر اعظم کا مولانا فضل الرحمن سے رابطہ ،گلے شکوے،بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے براہ راست رابطے منقطع ہوگئے ،نواز شریف کے بار بار فو ن کرنے پر آصف زرداری نے فون اٹنڈ نہ کیا جبکہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نے مولانا فضل الرحمن سے رابطہ کر کے پی ڈی ایم کے ساتھ چلنے اور… Continue 23reading ن لیگ اور پی پی قیادت میں رابطے منقطع 3 بار کال کرنے کے باوجود آصف زرداری نے نواز شریف کا فون نہ سنا سابق وزیر اعظم کا مولانا فضل الرحمن سے رابطہ ،گلے شکوے،بڑا مطالبہ کردیا

جس چیئرمین سینیٹ کوچیلنج کیا،اسی کے پاس عرضی لے گئے ، پیپلزپارٹی کیلئے اپوزیشن لیڈرکا عہدہ ناگزیر تھا تو نوازشریف کوبتاتے وہ یہ عہدہ خوشی سے پیپلزپارٹی کو دے دیتے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 26  مارچ‬‮  2021

جس چیئرمین سینیٹ کوچیلنج کیا،اسی کے پاس عرضی لے گئے ، پیپلزپارٹی کیلئے اپوزیشن لیڈرکا عہدہ ناگزیر تھا تو نوازشریف کوبتاتے وہ یہ عہدہ خوشی سے پیپلزپارٹی کو دے دیتے، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ جس چیئرمین سینیٹ کوچیلنج کیا،اسی کے پاس عرضی لے گئے، یوسف گیلانی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کیلئے درخواست سے پی ڈی ایم کو دھچکا لگا، پیپلزپارٹی کیلئے سینیٹ کے اپوزیشن لیڈرکا عہدہ ناگزیر تھا تو نوازشریف کوبتاتے وہ یہ… Continue 23reading جس چیئرمین سینیٹ کوچیلنج کیا،اسی کے پاس عرضی لے گئے ، پیپلزپارٹی کیلئے اپوزیشن لیڈرکا عہدہ ناگزیر تھا تو نوازشریف کوبتاتے وہ یہ عہدہ خوشی سے پیپلزپارٹی کو دے دیتے، تہلکہ خیز دعویٰ

پی ڈی ایم اجلاس میں سابق صدر آصف علی زدار ی کی نوازشریف پرتنقید کی اصل وجہ سامنے آگئی ، ویڈیو کال لیک ہونیوالے کلپ نے سارا معاملہ عیاں کر دیا

datetime 17  مارچ‬‮  2021

پی ڈی ایم اجلاس میں سابق صدر آصف علی زدار ی کی نوازشریف پرتنقید کی اصل وجہ سامنے آگئی ، ویڈیو کال لیک ہونیوالے کلپ نے سارا معاملہ عیاں کر دیا

اسلام آباد (آن لائن)پی ڈی ایم ٹوٹنے،اور غم و غصہ کی صورتحال واضح ہوگئی،بطور وزیر اعلیٰ بزدارکے حق میں نواز لیگ پرویز الہٰی کی مخالفت،گیلانی کی شکست سے لیکر سنجرانی کے جتوانے کا معاملہ کا انکشاف ہو گیا ہے،سابق صدر کے بعد مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف کو پاکستان آنے کا زور دیدیا ،نواز… Continue 23reading پی ڈی ایم اجلاس میں سابق صدر آصف علی زدار ی کی نوازشریف پرتنقید کی اصل وجہ سامنے آگئی ، ویڈیو کال لیک ہونیوالے کلپ نے سارا معاملہ عیاں کر دیا

مولانا فضل الرحمن اور نواز شریف کا رابطہ آصف زرداری کے رویے پر شدید ردعمل

datetime 17  مارچ‬‮  2021

مولانا فضل الرحمن اور نواز شریف کا رابطہ آصف زرداری کے رویے پر شدید ردعمل

اسلام آباد ( آن لائن ) پی ڈی ایم کے سربرا ہ مولانا فضل الرحمن اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا ٹیلیفونک رابطہ ہو ا ہے ۔دونوں رہنمائوں نے گزشتہ روز ہونے والے پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں آصف زرداری کے رویہ پر دکھ کا اظہار اور آئندہ کی حکمت عملی… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن اور نواز شریف کا رابطہ آصف زرداری کے رویے پر شدید ردعمل

ڈسکہ ضمنی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ قانون کی پاسداری ہے، الیکشن کمیشن نے جرات و بہادری کے ساتھ بکسہ چوروں کو سزائیں سنائیں، نوازشریف کا خصوصی پیغام

datetime 26  فروری‬‮  2021

ڈسکہ ضمنی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ قانون کی پاسداری ہے، الیکشن کمیشن نے جرات و بہادری کے ساتھ بکسہ چوروں کو سزائیں سنائیں، نوازشریف کا خصوصی پیغام

لندن(آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ڈسکہ ضمنی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ قانون کی پاسداری ہے، قوم کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والے آئین شکن عناصر کا قلع قمع کئے بغیر ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے،یہ تحقیق 18مارچ کو ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات بھی زیادہ ضروری ہے۔ سوشل میڈیا… Continue 23reading ڈسکہ ضمنی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ قانون کی پاسداری ہے، الیکشن کمیشن نے جرات و بہادری کے ساتھ بکسہ چوروں کو سزائیں سنائیں، نوازشریف کا خصوصی پیغام

Page 11 of 116
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 116