ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

نوازالدین صدیقی اور ان کی اہلیہ عالیہ کے درمیان قانونی جنگ جاری، بیٹی کا بڑا فیصلہ

datetime 9  اپریل‬‮  2023

نوازالدین صدیقی اور ان کی اہلیہ عالیہ کے درمیان قانونی جنگ جاری، بیٹی کا بڑا فیصلہ

ممبئی(این این آئی) بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی اور ان کی اہلیہ عالیہ کے درمیان قانونی جنگ جاری ہے اور اب ان کی بیٹی شورا نے دبئی میں واپس جاکر اپنی پڑھائی جاری رکھنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بچوں کی کسٹڈی سے متعلق کیس میں کورٹ نے فیصلہ کیا تھا کہ اداکارہ… Continue 23reading نوازالدین صدیقی اور ان کی اہلیہ عالیہ کے درمیان قانونی جنگ جاری، بیٹی کا بڑا فیصلہ

اہلیہ اور ملازمہ کے بعد بھائی کا نوازالدین صدیقی پر سنگین الزام

datetime 23  فروری‬‮  2023

اہلیہ اور ملازمہ کے بعد بھائی کا نوازالدین صدیقی پر سنگین الزام

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے معروف اداکار نوازالدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ صدیقی اور ان کی ملازمہ سپنا رابن مسیح کے بعد ان کے بھائی شمس نواب صدیقی بھی اداکار کے خلاف سامنے آگئے۔ شمس نواب صدیقی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سپنا رابن مسیح کے نواز الدین صدیقی سے معافی مانگنے… Continue 23reading اہلیہ اور ملازمہ کے بعد بھائی کا نوازالدین صدیقی پر سنگین الزام

نوازالدین کو راجیو گاندھی کو ‘‘پٹھو‘‘ کہنا مہنگا پڑ گیا

datetime 12  جولائی  2018

نوازالدین کو راجیو گاندھی کو ‘‘پٹھو‘‘ کہنا مہنگا پڑ گیا

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار نوازالدین صدیقی کے خلاف بھارت کے سابق وزیر اعظم کے لیے نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار نوازالدین صدیقی اورسیف علی خان ان دنوں بھارت کی پہلی نیٹ فلیکس اوریجنل ویب سیریز’’سیکرڈ گیمز‘‘میں کام کررہے ہیں، یہ سیریز شہر میں ہونے… Continue 23reading نوازالدین کو راجیو گاندھی کو ‘‘پٹھو‘‘ کہنا مہنگا پڑ گیا

نوازالدین صدیقی گینگسٹر کے بعد کاروباری شخص بنیں گے

datetime 4  اپریل‬‮  2018

نوازالدین صدیقی گینگسٹر کے بعد کاروباری شخص بنیں گے

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار نوازالدین صدیقی جو زیادہ تر فلموں میں گینگسٹر بنتے نظر آتے ہیں، اب کاروباری شخص بنیں گے۔خیال رہے کہ نوازالدین گزشتہ برس ریلیز ہونے والی فلم ’بابو موشی بندوق باز‘ میں ایک گینگسٹر کے روپ میں نظر آئے تھے۔اس فلم سے قبل ’بدلا پور، مون سون شوٹ… Continue 23reading نوازالدین صدیقی گینگسٹر کے بعد کاروباری شخص بنیں گے

ورسٹائل اداکار نوازالدین صدیقی ایک نئی مشکل میں پھنس گئے

datetime 11  مارچ‬‮  2018

ورسٹائل اداکار نوازالدین صدیقی ایک نئی مشکل میں پھنس گئے

ممبئی (این این آئی)ورسٹائل اداکار نوازالدین صدیقی ایک نئی مشکل میں پھنس گئے ہیں اور انہیں پولیس نے تحقیقات کے لیے پیش ہونے کے لیے سمن جاری کردیا ہے۔نوازالدین صدیقی پر الزام ہے کہ انہوں نے مبینہ طور پر نجی جاسوسوں سے اپنی اہلیہ کا فون ریکارڈ حاصل کرنے کی کوشش کی، تاہم اس حوالے… Continue 23reading ورسٹائل اداکار نوازالدین صدیقی ایک نئی مشکل میں پھنس گئے

ایک اداکار کبھی بھی اپنے اوپر مخصوص چھاپ نہیں لگواتا،نوازالدین صدیقی

datetime 28  فروری‬‮  2018

ایک اداکار کبھی بھی اپنے اوپر مخصوص چھاپ نہیں لگواتا،نوازالدین صدیقی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی نے کہا ہے کہ ایک اداکار کبھی بھی اپنے اوپر مخصوص چھاپ نہیں لگواتا، وہ ہمیشہ مختلف کرداروں میں نظر آتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نوازالدین صدیقی نے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر بھارتی فلموں کے ارتقا پر نظر دوڑائیں تو 60 سال… Continue 23reading ایک اداکار کبھی بھی اپنے اوپر مخصوص چھاپ نہیں لگواتا،نوازالدین صدیقی

ہریتھک روشن کی فلم سیریز’ ’کرش‘‘ کے چوتھے حصے پر کام جاری مداحوں کو چونکا دینے والے اداکار کو بطور ولن شامل کر لیا گیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2017

ہریتھک روشن کی فلم سیریز’ ’کرش‘‘ کے چوتھے حصے پر کام جاری مداحوں کو چونکا دینے والے اداکار کو بطور ولن شامل کر لیا گیا

ممبئی(این این آئی)بولی وڈ کے خوبرو اداکار ہریتھک روشن کی کامیاب سپر ہیرو فلم سیریز ’کرش‘ کے چوتھے حصے پر کام جاری ہے، جس میں ولن کے کردار کے لیے اداکار نوازالدین صدیقی کا نام سامنے آیا ہے،لیکن خود ور سٹائل اداکار نواز الدین صدیقی اور فلم ساز اور ہدایت کار راکیش روشن نے اس… Continue 23reading ہریتھک روشن کی فلم سیریز’ ’کرش‘‘ کے چوتھے حصے پر کام جاری مداحوں کو چونکا دینے والے اداکار کو بطور ولن شامل کر لیا گیا

نوازالدین صدیقی کی والدہ دنیا کی 100 متاثر کن خواتین میں شامل

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

نوازالدین صدیقی کی والدہ دنیا کی 100 متاثر کن خواتین میں شامل

لندن (این این آئی)برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے 2017 کی دنیا بھر کی 100 متاثر کن خواتین میں بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی کی والدہ کو شامل کرلیا۔برطانوی ادارہ ہر سال اس فہرست کا اجراء کرتا ہے، رواں برس یہ فہرست پانچویں بار شائع کی جا رہی ہے۔اس فہرست میں 100 خواتین کو شامل… Continue 23reading نوازالدین صدیقی کی والدہ دنیا کی 100 متاثر کن خواتین میں شامل

نواز الدین صدیقی کھلونے بنانے والی کمپنی میں بطور سکیورٹی گارڈ کام کرتے رہے، رپورٹ

datetime 20  اگست‬‮  2017

نواز الدین صدیقی کھلونے بنانے والی کمپنی میں بطور سکیورٹی گارڈ کام کرتے رہے، رپورٹ

ممبئی( آن لائن) بالی ووڈ کے مقبول ترین اداکارنوازالدین صدیقی محنت، کوشش اور کامیابی کی اعلیٰ مثال ہیں لیکن فلموں میں انٹری سے قبل نوازالدین نے نہایت غربت کے دن دیکھے ہیں جبکہ زندگی کی گاڑی کوکھینچنے کیلئے وہ معمولی ملازمت کرنے سے بھی کبھی نہیں گھبرائے۔نوازالدین صدیقی کا شماربالی ووڈکے ان اداکاروں میں ہوتا… Continue 23reading نواز الدین صدیقی کھلونے بنانے والی کمپنی میں بطور سکیورٹی گارڈ کام کرتے رہے، رپورٹ

Page 1 of 2
1 2