جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

اہلیہ اور ملازمہ کے بعد بھائی کا نوازالدین صدیقی پر سنگین الزام

datetime 23  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے معروف اداکار نوازالدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ صدیقی اور ان کی ملازمہ سپنا رابن مسیح کے بعد ان کے بھائی شمس نواب صدیقی بھی اداکار کے خلاف سامنے آگئے۔

شمس نواب صدیقی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سپنا رابن مسیح کے نواز الدین صدیقی سے معافی مانگنے کی خبر پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔اْنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’سپنا رابن مسیح کی یہ نئی ویڈیو اسکرپٹڈ ہے۔اْنہوں نے لکھا کہ ’آپ کتنے لوگوں کو خریدیں گے؟ اس طرح تو آپ کا بینک بیلنس ختم ہو سکتا ہے۔اْنہوں نے مزید لکھا کہ’ اب تو آپ کا کام بھی متاثر ہے،آپ کی فلمیں کافی مسائل کا شکار ہیں جس کی وجہ سے فلم انڈسٹری میںآپ کی 150 کروڑ روپیداو? پر لگے ہوئے ہیں۔شمس نواب صدیقی نے اپنے ٹوئٹ کیآخر میں برہمی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ’اس طرح کے کامآپ کوجہنم میں لے کر جائیں گے۔واضح رہے کہ اس سے قبل نوازالدین کی اہلیہ عالیہ صدیقی نے دعویٰ کیا تھا کہ اداکار کے خاندان کی جانب سے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور وہ بنیادی ضروریات سے محروم ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…