مرنے سے کچھ دیر پہلے نمرتا نے آخری میسج میں کیاکہا؟ دوستوں نے عدالت میں نئی کہانی بیان کر دی
کراچی(آن لائن)نمرتا ہلاکت کیس میں مہران ابڑو اور علی شاہ کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے سامنے پیش کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق آج زیر حراست دونوں افراد کو جوڈیشل انکوائری افسر کے روبرو پیش کیا گیا۔جوڈیشل انکوائری افسر نے نمرتا کے دونوں دوستوں کے بیانات قلمبند کر لیے ہیں۔ علی شان نے اپنے بیان میں… Continue 23reading مرنے سے کچھ دیر پہلے نمرتا نے آخری میسج میں کیاکہا؟ دوستوں نے عدالت میں نئی کہانی بیان کر دی