نظامِ شمسی سے باہر دریافت شدہ سیاروں کی تعداد 5000 سے تجاوز
پیساڈینا(این این آئی ) نظامِ شمسی سے باہر ایسے کئی سیارے بھی موجود ہیں جنہیں ایگزوپلانیٹ کہا جاتا ہے اور اب ان کی گنتی 5000 تک جاپہنچی ہے۔لیکن اب بھی کروڑوں اربوں ایسے سیارے موجود ہیں جو شاید ہماری زمین جیسے بھی ہوسکتے ہیں اور ان کی دریافت اور شناخت کا کام ابھی باقی ہے۔میڈیارپورٹس… Continue 23reading نظامِ شمسی سے باہر دریافت شدہ سیاروں کی تعداد 5000 سے تجاوز