رکن اسمبلی نصرت سحر کتنے کلو وزنی سانپ گلے میں ڈال لیا ، کیا تمام سیاستدانوں کو کیا پیغام دیا ؟
کراچی(آن لائن)فنکشنل لیگ کی صوبائی رکن اسمبلی نصرت سحر عباسی نے سر پر چادر کے بعد 40کلو کا وزنی سانپ گلے میں ڈال لیا اور قوم اور تمام حکمرانوں کو پیغام دیا کہ وہ ایک جرات مند خاتون ہے ۔تفصیلات کے مطابق منگل کو فنکشنل لیگ کی صوبائی رکن اسمبلی نصرت سحر عباسی نے ایک… Continue 23reading رکن اسمبلی نصرت سحر کتنے کلو وزنی سانپ گلے میں ڈال لیا ، کیا تمام سیاستدانوں کو کیا پیغام دیا ؟