مہنگا آٹا بیچنے والوں کی شامت آ گئی، وزیراعظم نے اہم ہدایات جاری کر دیں
لاہور (این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف سے پنجاب کے چیف سیکرٹری عبداللہ سنبل اور انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس عامر ذوالفقار نے ملاقات کی،ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے چیف سکرٹری اور آئی جی پنجاب نے گزشتہ روزملاقات کی اور یہ ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی۔ملاقات میں وزیراعظم نے ہدایت کی کہ امن وامان کی صورتحال… Continue 23reading مہنگا آٹا بیچنے والوں کی شامت آ گئی، وزیراعظم نے اہم ہدایات جاری کر دیں