مستقبل میں اسمارٹ فونز کو وائی فائی سگنلز کی مدد سے بغیر کسی ڈیوائس کے چارج کیا جاسکے گا : سائنسی ماہرین کا دعویٰ
بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) سائنسی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ مستقبل میں اسمارٹ فونز کو وائی فائی سگنلز کی مدد سے بغیر کسی ڈیوائس کے چارج کیا جاسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق عصر حاضر میں ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے استعمال اور بالخصوص اسمارٹ فون کی ایجاد کے بعد سائنسی میدان میں آئے روز حیرت انگیز انقلابی… Continue 23reading مستقبل میں اسمارٹ فونز کو وائی فائی سگنلز کی مدد سے بغیر کسی ڈیوائس کے چارج کیا جاسکے گا : سائنسی ماہرین کا دعویٰ