اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

اسلام آباد میں 3 روز کے لئے موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

اسلام آباد میں 3 روز کے لئے موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) او آئی سی وزراء خارجہ کانفرنس کے انعقاد کے پیش نظر اسلام آباد میں تین دن موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزارت داخلہ کے مطابق موبائل سروس 17 دسمبر سے 19 دسمبر تک بند کی جائیگی۔ موبائل سروس اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ریڈ زون کے علاقے تک… Continue 23reading اسلام آباد میں 3 روز کے لئے موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

9اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

datetime 4  اگست‬‮  2020

9اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی )پنجاب حکومت نے 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، جلوس کے راستوں پر موبائل سروس بند رکھی جائے گی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلی کی ہدایات پر محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لئے فول پروف سکیورٹی پلان مرتب… Continue 23reading 9اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

مختلف شہروں میں موبائل فون سروس معطل ، سروس دوبارہ کب شروع ہوگی؟جانئے

datetime 9  ستمبر‬‮  2019

مختلف شہروں میں موبائل فون سروس معطل ، سروس دوبارہ کب شروع ہوگی؟جانئے

اسلام آباد(آن لائن)سکیورٹی کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موبائل سروس معطل کردی گئی ۔ سیکٹر جی 6 میں موبائل سروس رات تک مکمل طور پر معطل رہی جبکہ سیکٹر جی 7 کے کچھ علاقوں میں بھی موبائل سروس جزوی معطل رہی ۔ اسلام آباد میں 9 ویں… Continue 23reading مختلف شہروں میں موبائل فون سروس معطل ، سروس دوبارہ کب شروع ہوگی؟جانئے

پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند کر دی گئی

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند کر دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں 9محرم الحرام کے جلوس، کئی شہروں میں موبائل سروس بند۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں 9محرم الحرام کے جلوس برآمد ہو چکے ہیں اور کئی شہروں میں موبائل فون سروس بند کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی، لاہور اور پشاور… Continue 23reading پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند کر دی گئی

سوشل میڈیا ویب سائٹس کے بعداب موبائل سروسز بھی بند،تشویشناک فیصلہ،تفصیلات منظر عام پر آگئیں‎

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017

سوشل میڈیا ویب سائٹس کے بعداب موبائل سروسز بھی بند،تشویشناک فیصلہ،تفصیلات منظر عام پر آگئیں‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موبائل فون سروس بند کرنے کے لیے سمری وزیراعظم کو بھجوا دی گئی، تفصیلات کے مطابق حکومت نے ملک بھر میں موبائل فون سروس بند کرنے پر غور شروع کر دیا ہے، حکومت کی طرف سے فیض آباد میں آپریشن شروع کیے جانے کے بعد پورے ملک میں حالات انتہائی کشیدہ… Continue 23reading سوشل میڈیا ویب سائٹس کے بعداب موبائل سروسز بھی بند،تشویشناک فیصلہ،تفصیلات منظر عام پر آگئیں‎

موبائل فون سروس معطل کر دی گئی، کراچی، راولپنڈی کوئٹہ سمیت کئی بڑے شہروں کا ملک سے رابطہ منقطع

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017

موبائل فون سروس معطل کر دی گئی، کراچی، راولپنڈی کوئٹہ سمیت کئی بڑے شہروں کا ملک سے رابطہ منقطع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چہلم امام حسینؓ کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں موبائل فون سروس معطل، ڈبل سواری پر پابندی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس معطل کر دی گئی ہے اور ڈابل سواری پر پابندی ہے۔ جن شہروں میں موبائل فون… Continue 23reading موبائل فون سروس معطل کر دی گئی، کراچی، راولپنڈی کوئٹہ سمیت کئی بڑے شہروں کا ملک سے رابطہ منقطع

موبائل فون سروس بند رکھنے کا اعلان

datetime 20  مارچ‬‮  2017

موبائل فون سروس بند رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کل فل ڈریس پریڈریہرسل کی وجہ سے جڑوں شہروں اسلام آباداورراولپنڈی کے کچھ علاقوں میں موبائل فون سروس جزوری طور بندرہے گی ۔تفصیلات کے مطابق اسلا م آبادمیں کل 23مارچ کے سلسلے میں فل ڈریس پریڈریہرسل ہوگی جس کی وجہ سے کل روالپنڈی اوراسلام آبادکے کچھ علاقوں میں موبائل سروس کوجزوی طورپرمعطل رکھاجائےگااس… Continue 23reading موبائل فون سروس بند رکھنے کا اعلان

پاکستان کے کتنے شہروں میں موبائل فون سروس معطل رہے گی اورکتنے وقت تک بندرہے گی ،چوہدری نثارنے عوام کی مشکلات بتادیں

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان کے کتنے شہروں میں موبائل فون سروس معطل رہے گی اورکتنے وقت تک بندرہے گی ،چوہدری نثارنے عوام کی مشکلات بتادیں

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس میں محرم الحرام کے دورا ن موبائل فون سروس کی معطلی کے نتیجہ میں عوامی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا گیا کہ موبائل سروس کم سے کم عرصہ کیلئے معطل کی جائے گی، امن و… Continue 23reading پاکستان کے کتنے شہروں میں موبائل فون سروس معطل رہے گی اورکتنے وقت تک بندرہے گی ،چوہدری نثارنے عوام کی مشکلات بتادیں

کتنے دن موبائل فون سروس معطل رکھنے کی تیاریاں ہورہی ہیں؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

کتنے دن موبائل فون سروس معطل رکھنے کی تیاریاں ہورہی ہیں؟حیرت انگیز انکشاف

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت نے 8 محرم الحرام سے 10 محرم الحرام تک موبائل فون سروس معطل رکھنے کی وفاق سے درخواست کی ہے۔ ذرائع کے مطابق رینجرز کی درخواست پر حکومت سندھ نے وفاق سے سفارش کی ہے۔ پاکستان رینجرز سندھ نے دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر موبائل فون سروس… Continue 23reading کتنے دن موبائل فون سروس معطل رکھنے کی تیاریاں ہورہی ہیں؟حیرت انگیز انکشاف