منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

صدرمملکت ممنون حسین نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 29  جولائی  2017

صدرمملکت ممنون حسین نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(این این آئی)صدرمملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کااجلاس یکم اگست کودن تین بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں طلب کرلیا۔اجلاس کی صدارت سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق کرینگے ۔اجلاس میں نئے قائدایوان کے انتخاب کے شیڈول کااعلان کیاجائے گا۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ کی طرف سے وزیراعظم نوازشریف کو نااہل قراردیئے جانے کے بعدقومی اسمبلی… Continue 23reading صدرمملکت ممنون حسین نے بڑا حکم جاری کردیا

آئندہ 48 گھنٹوں میں صدر مملکت ممنون حسین کیا کرنے والے ہیں؟

datetime 29  جولائی  2017

آئندہ 48 گھنٹوں میں صدر مملکت ممنون حسین کیا کرنے والے ہیں؟

اسلام آباد (آئی این پی) آئندہ 48گھنٹوں میں صدر مملکت ممنون حسین کی جانب سے قومی اسمبلیکا اجلاس بلائے جانے کا امکان، اجلاس میں نئے وزیراعظم کا انتخاب کیا جائے گا، نئے وزیراعظم بننے کی دوڑ میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق،شاہد خاقان عباسی، خواجہ سعد رفیق، حمزہ شہباز اور احسن اقبال کے نام… Continue 23reading آئندہ 48 گھنٹوں میں صدر مملکت ممنون حسین کیا کرنے والے ہیں؟

چوہدری نثار کو پریس کانفرنس ملتوی کرنے پر منانے والی اہم ترین شخصیت کون ہے؟

datetime 24  جولائی  2017

چوہدری نثار کو پریس کانفرنس ملتوی کرنے پر منانے والی اہم ترین شخصیت کون ہے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے طبیعت ناسازی کے باعث اتوار کو ہونے والی اہم پریس کانفرنس ملتوی کر دی، اب آج پریس کانفرنس کریں گے۔ وزیرداخلہ کو منانے میں صدر پاکستان ممنون حسین نے اہم کردار ادا کیا۔ آج پریس کانفرنس میں بیرون ملک علاج کیلئے جانے کا… Continue 23reading چوہدری نثار کو پریس کانفرنس ملتوی کرنے پر منانے والی اہم ترین شخصیت کون ہے؟

صدر مملکت کا راولپنڈی ریلوے سٹیشن پر22منٹ قیام ریلوے کو کتنے کروڑ میں پڑا؟جان کر یقین بھی نہیں آئیگا

datetime 23  جولائی  2017

صدر مملکت کا راولپنڈی ریلوے سٹیشن پر22منٹ قیام ریلوے کو کتنے کروڑ میں پڑا؟جان کر یقین بھی نہیں آئیگا

راولپنڈی (آن لائن)صدر مملکت ممنون حسین کے لاہور سے راولپنڈی بذریعہ ٹرین سفر اور راولپنڈی ریلوے سٹیشن پر22منٹ قیام ریلوے کی تا ریخ کا مہنگا ترین ایونٹ بن گیا صدر مملکت اور ان کے ہمراہ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی راولپنڈی آمد کے موقع پرسوا 3گھنٹے تک راولپنڈی ریلوے سٹیشن اور اس کے… Continue 23reading صدر مملکت کا راولپنڈی ریلوے سٹیشن پر22منٹ قیام ریلوے کو کتنے کروڑ میں پڑا؟جان کر یقین بھی نہیں آئیگا

’’صدر مملکت ممنون حسین کا لاہور سے راولپنڈی تک ریل میں سفر‘‘ پاکستانی عوام کو کتنے کروڑ میں پڑا،

datetime 21  جولائی  2017

’’صدر مملکت ممنون حسین کا لاہور سے راولپنڈی تک ریل میں سفر‘‘ پاکستانی عوام کو کتنے کروڑ میں پڑا،

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت پاکستان ممنون حسین کے لاہور سے راولپنڈی تک ریل میں سفر کا خمیازہ غریب عوام کو بھگتنا پـڑ گیا، کروڑوں کے اخراجات، مسافر بھی خوار، ریلوے نظام درہم برہم۔ روزنامہ دنیا کی ایک رپورٹ کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین کے بذریعہ ریل لاہور سے راولپنـڈی تک کے سفر نے جہاں… Continue 23reading ’’صدر مملکت ممنون حسین کا لاہور سے راولپنڈی تک ریل میں سفر‘‘ پاکستانی عوام کو کتنے کروڑ میں پڑا،

ذوالفقارعلی بھٹو کے بعدصدر مملکت ممنون حسین نے بھی نئی تاریخ رقم کردی

datetime 20  جولائی  2017

ذوالفقارعلی بھٹو کے بعدصدر مملکت ممنون حسین نے بھی نئی تاریخ رقم کردی

لاہور( این این آئی)صدر مملکت ممنون حسین اپنے اہل خانہ کے ہمراہ بذریعہ ٹرین لاہور سے راولپنڈی کیلئے روانہ ہوئے ، صدر مملکت اور ان کے اہل خانہ نے 103اپ سبک رفتار ٹرین کے ساتھ لگائے گئے مخصوص سیلون میں سفر کیا ، ریلویزکے اعلیٰ حکام اور پولیس افسران بھی صدر مملکت کے ہمراہ روانہ… Continue 23reading ذوالفقارعلی بھٹو کے بعدصدر مملکت ممنون حسین نے بھی نئی تاریخ رقم کردی

آزمائشوں کادورختم،صدر ممنون حسین نے خوشخبری سنادی

datetime 19  جولائی  2017

آزمائشوں کادورختم،صدر ممنون حسین نے خوشخبری سنادی

لاہور (آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان آزمائشوں کے دور سے نکل کر ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہو گیا ہے ، ترقی کی رفتار کو مزید بہتر بنانے کے لیے ضروری ہے کہ قوم کا ہر فرد خاص طور پر سرکاری انتظامیہ پورے جوش و جذبے کے ساتھ… Continue 23reading آزمائشوں کادورختم،صدر ممنون حسین نے خوشخبری سنادی

’’جو ہو رہا ہے وہ اللہ کی طرف سے ہے ‘‘

datetime 19  جولائی  2017

’’جو ہو رہا ہے وہ اللہ کی طرف سے ہے ‘‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی مولانا سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نوازشریف پر الزامات لگے مگر وہ جے آئی ٹی میں بھی کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکے ، اگر وہ ثبوت پیش کرنے میں کامیاب ہو جاتے تو ان کے ترجمانوں کو چیخ چیخ کر دفاع نہ کرنا پڑتا… Continue 23reading ’’جو ہو رہا ہے وہ اللہ کی طرف سے ہے ‘‘

ایک خطہ ایک شاہراہ کے تصور نے دنیا میں دور رس تبدیلیوں کی بنیاد رکھ دی ہے‘صدر مملکت

datetime 21  جون‬‮  2017

ایک خطہ ایک شاہراہ کے تصور نے دنیا میں دور رس تبدیلیوں کی بنیاد رکھ دی ہے‘صدر مملکت

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ ایک خطہ ایک شاہراہ کے تصور نے دنیا میں دور رس تبدیلیوں کی بنیاد رکھ دی ہے جس کے بعد خطے میں نئی اسٹریٹیجک ڈاکٹرین ضروری ہو جائے گی۔ توقع ہے کہ اس سلسلے میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی دفاعی تھنک ٹینک کی حیثیت سے… Continue 23reading ایک خطہ ایک شاہراہ کے تصور نے دنیا میں دور رس تبدیلیوں کی بنیاد رکھ دی ہے‘صدر مملکت

Page 5 of 7
1 2 3 4 5 6 7