مقبوضہ کشمیر کے مزید کتنے ٹکڑے کئے جائینگے؟بھارتی حکومت کا اگلا پلان سامنے آگیا، بھارت میں شدید ردعمل کے پیش نظر حساس شہروں میں مزید فوجی دستے بھیجنے کا عمل شروع
اسلام آباد(اے این این ) بھارتی حکومت نے کشمیر کو تقسیم در تقسیم کرنے کے اگلے مرحلے میں کشمیر4حصوں میں تقسیم کرنے کا منصوبہ بنالیا۔ شدید رد عمل سے بچنے کیلئے بھارت میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ مزید فوجی حساس شہروں میں بھیجے جارہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے دو ماہ… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر کے مزید کتنے ٹکڑے کئے جائینگے؟بھارتی حکومت کا اگلا پلان سامنے آگیا، بھارت میں شدید ردعمل کے پیش نظر حساس شہروں میں مزید فوجی دستے بھیجنے کا عمل شروع