مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کے الزام میں گرفتار مفتی عزیرالرحمن سمیت بیٹوں پر فرد جرم عائد

4  اکتوبر‬‮  2021

مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کے الزام میں گرفتار مفتی عزیرالرحمن سمیت بیٹوں پر فرد جرم عائد

لاہور(این این آئی)مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کے الزام میں گرفتار مفتی عزیرالرحمن سمیت بیٹوں پر فرد جرم عائد کردی گئی ،عدالت نے سماعت 18اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کرلیا۔ملزم مفتی عزیرالرحمن کو سخت سکیورٹی میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا ۔مفتی عزیز الرحمن کے… Continue 23reading مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کے الزام میں گرفتار مفتی عزیرالرحمن سمیت بیٹوں پر فرد جرم عائد

ویڈیو جھوٹی ہے اسے ٹائی ٹینک فلم جیسی ٹیکنالوجی کی مدد سے بنایا گیا، وکیل مفتی عزیز کے عدالت میں دلائل

30  ستمبر‬‮  2021

ویڈیو جھوٹی ہے اسے ٹائی ٹینک فلم جیسی ٹیکنالوجی کی مدد سے بنایا گیا، وکیل مفتی عزیز کے عدالت میں دلائل

لاہور (نیوز ڈیسک) ویڈیو جھوٹی ہے اسے ٹائی ٹینک فلم جیسی ٹیکنالوجی کی مدد سے بنایا گیا، یہ بات مفتی عزیز الرحمان کے وکیل نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہی، لاہور کی سیشن کورٹ میں مفتی عزیز الرحمان کے خلاف طالب علم کے ساتھ بدفعلی کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں ملزم کے… Continue 23reading ویڈیو جھوٹی ہے اسے ٹائی ٹینک فلم جیسی ٹیکنالوجی کی مدد سے بنایا گیا، وکیل مفتی عزیز کے عدالت میں دلائل

مفتی عزیز الرحمان کا ڈی این اے میچ نہ ہو سکا طالبعلم سے زیادتی کے شواہد بھی نہیں ملے حیران کن انکشاف

4  جولائی  2021

مفتی عزیز الرحمان کا ڈی این اے میچ نہ ہو سکا طالبعلم سے زیادتی کے شواہد بھی نہیں ملے حیران کن انکشاف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)زیادتی کے الزام میں گرفتار مفتی عزیز الرحمان کا ڈی این اے میچ نہ ہو سکا۔پنجاب فرانزک لیب کی جاری کردہ ڈی این اے رپورٹ کے مطابق مفتی عزیز الرحمان اور متاثرہ طالب علم کا ڈی این اے مطابقت نہیں رکھتا۔مفتی عزیز الرحمن کی ڈی این اے رپورٹ فرانزک نے 24 جون کو جاری… Continue 23reading مفتی عزیز الرحمان کا ڈی این اے میچ نہ ہو سکا طالبعلم سے زیادتی کے شواہد بھی نہیں ملے حیران کن انکشاف

مفتی عزیز الرحمن اور متاثرہ طالبعلم کی میڈیکل رپورٹ پنجاب پولیس کے سپرد

4  جولائی  2021

مفتی عزیز الرحمن اور متاثرہ طالبعلم کی میڈیکل رپورٹ پنجاب پولیس کے سپرد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں مدرسے کے طالبعلم سے بدفعلی کے الزام میں گرفتار مفتی عزیز الرحمان اور متاثرہ طالبعلم کی میڈیکل رپورٹ پنجاب پولیس کے حوالے کر دی گئی ہے۔ملزم عزیز الرحمان اور متاثرہ طالبعلم صابر شاہ کی میڈیکل رپورٹ پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی نے پولیس کے سپرد کر دی ہے۔ ڈی آئی جی شارق جمال… Continue 23reading مفتی عزیز الرحمن اور متاثرہ طالبعلم کی میڈیکل رپورٹ پنجاب پولیس کے سپرد

مفتی عزیز الرحمان کی گرفتاری تک وزیراعظم آئی جی پنجاب کے ساتھ مسلسل رابطہ میں رہے

21  جون‬‮  2021

مفتی عزیز الرحمان کی گرفتاری تک وزیراعظم آئی جی پنجاب کے ساتھ مسلسل رابطہ میں رہے

لاہور (آن لائن، این این آئی)مدرسہ طالبعلم کیس میں ملوث مفتی عزیز الرحمن کی گرفتاری سے متعلق ابتدائی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئی ہے۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق کمال کے مطابق ملزم کی ویڈیو لیک ہونے سے لے کر ملزم کی گرفتاری تک وزیراعظم عمران خان مسلسل فالو اپ کے… Continue 23reading مفتی عزیز الرحمان کی گرفتاری تک وزیراعظم آئی جی پنجاب کے ساتھ مسلسل رابطہ میں رہے

ویڈیو وائرل ہونے پر مفتی عزیز کی طالب علم سے صلح کی کوشش، صابر شاہ کے والدین کو ملاقات کیلئے لاہور بلانے کا انکشاف

21  جون‬‮  2021

ویڈیو وائرل ہونے پر مفتی عزیز کی طالب علم سے صلح کی کوشش، صابر شاہ کے والدین کو ملاقات کیلئے لاہور بلانے کا انکشاف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) ویڈیو وائرل ہونے پر مفتی عزیز کی طالب علم سے صلح کرنے کی کوشش، صابر شاہ کے والدین کو ملاقات کیلئے لاہور بلانے کا انکشاف ہوا ہے، دوران تفتیش مفتی عزیز الرحمان نے انکشاف کیا کہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انہوں نے طالب علم سے صلح کی کوشش بھی… Continue 23reading ویڈیو وائرل ہونے پر مفتی عزیز کی طالب علم سے صلح کی کوشش، صابر شاہ کے والدین کو ملاقات کیلئے لاہور بلانے کا انکشاف

بھٹک گیا تھا اپنے کیے پر بہت شرمندہ ہوں ، مفتی عزیز الرحمان

21  جون‬‮  2021

بھٹک گیا تھا اپنے کیے پر بہت شرمندہ ہوں ، مفتی عزیز الرحمان

لاہور(این این آئی) مدرسے میں طالب علم کے ساتھی مبینہ نازیبا ویڈیو کیس کے مرکزی ملزم مفتی عزیز الرحمان نے اعتراف جرم کرلیا۔مفتی عزیزالرحمان نے اپنے اعترافی بیان میں کہا ہے کہ ویڈیو میری ہی ہے، مجھ سے غلطی ہوئی ہے اور میں اس پر شرمندہ ہوں،میں بھٹک گیا تھا، متاثرہ بچے صابر شاہ نے… Continue 23reading بھٹک گیا تھا اپنے کیے پر بہت شرمندہ ہوں ، مفتی عزیز الرحمان

بریکنگ نیوز مفتی عزیز الرحمان نے اعتراف جرم کرلیا

21  جون‬‮  2021

بریکنگ نیوز مفتی عزیز الرحمان نے اعتراف جرم کرلیا

لاہور، اسلام آباد( آن لائن، این این آئی ) طالبعلم سے بدفعلی میں ملوث ملزم عزیز الرحمان نے اعتراف جرم کرلیا۔پولیس کے مطابق عزیز الرحمان نے دوران تفتیش اعتراف جرم کیا اور ملزم نے اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے بیان میں کہا یہ ویڈیو میری ہی ہے جو صابر شاہ نے… Continue 23reading بریکنگ نیوز مفتی عزیز الرحمان نے اعتراف جرم کرلیا

مفتی عزیز الرحمان کا دوسرا بیٹا بھی گرفتار

20  جون‬‮  2021

مفتی عزیز الرحمان کا دوسرا بیٹا بھی گرفتار

لاہور( این این آئی)پولیس نے مدرسے کے طالبعلم سے مبینہ زیادتی کے الزام میں درج مقدمے میں نامزد مفتی عزیزالرحمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے مفتی عزیز الرحمان کو میانوالی سے بیٹے الطاف الرحمان سمیت گرفتار کیا۔بتایا گیا ہے کہ مفتی عزیز الرحمان کے دوسرے بیٹے عتیق الرحمان کو کاہنہ لاہور سے گرفتار کیا گیا… Continue 23reading مفتی عزیز الرحمان کا دوسرا بیٹا بھی گرفتار