بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

مریم نواز کی وطن واپس آتے ہی والدہ کی قبر پر حاضری

datetime 28  جنوری‬‮  2023

مریم نواز کی وطن واپس آتے ہی والدہ کی قبر پر حاضری

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے جاتی امراء آمد کے بعد اپنی والدہ سمیت دیگر عزیز و اقارب کی قبروں پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ۔ لندن سے وطن واپسی کے بعد جاتی امراء پہنچنے پر مریم نواز نے اپنی والدہ بیگم کلثوم نواز، دادا… Continue 23reading مریم نواز کی وطن واپس آتے ہی والدہ کی قبر پر حاضری

تم اللہ تعالیٰ کے حساب و کتاب کا نشانہ بنے ہو، رونے کی تیاری کر لو باقی کی زندگی رونا پڑے گا،پاکستان آتے ہی مریم نواز کا عمران خان کو دبنگ پیغام

datetime 28  جنوری‬‮  2023

تم اللہ تعالیٰ کے حساب و کتاب کا نشانہ بنے ہو، رونے کی تیاری کر لو باقی کی زندگی رونا پڑے گا،پاکستان آتے ہی مریم نواز کا عمران خان کو دبنگ پیغام

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صد و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ قوم کو خوشخبری سنا دوں ملک کا سب سے مقبول لیڈر نواز شریف بہت جلد آپ کے درمیان ہوگا، مہنگائی کا احساس ہے،قوم سے یہ وعدہ ہے جس نواز شریف نے پہلے تین مرتبہ قوم کو… Continue 23reading تم اللہ تعالیٰ کے حساب و کتاب کا نشانہ بنے ہو، رونے کی تیاری کر لو باقی کی زندگی رونا پڑے گا،پاکستان آتے ہی مریم نواز کا عمران خان کو دبنگ پیغام

پاک سرزمین شاد باد، مریم نواز کا وطن واپس پہنچتے ہی ٹوئٹ

datetime 28  جنوری‬‮  2023

پاک سرزمین شاد باد، مریم نواز کا وطن واپس پہنچتے ہی ٹوئٹ

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے وطن واپس پہنچنے پر مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ”پاک سر زمین شاد باد“ لکھ کر ٹوئٹ کیا۔انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پاکستان کا جھنڈا (ایموجی) بھی استعمال کیا۔مریم نواز تقریباً ساڑھے 3ماہ کے… Continue 23reading پاک سرزمین شاد باد، مریم نواز کا وطن واپس پہنچتے ہی ٹوئٹ

مریم نواز نے لاہور پہنچتے ہی نوازشریف کی واپسی سے متعلق بھی بڑا اعلان کردیا

datetime 28  جنوری‬‮  2023

مریم نواز نے لاہور پہنچتے ہی نوازشریف کی واپسی سے متعلق بھی بڑا اعلان کردیا

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صد و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ قوم کو خوشخبری سنا دوں ملک کا سب سے مقبول لیڈر نواز شریف بہت جلد آپ کے درمیان ہوگا ، مہنگائی کا احساس ہے ،قوم سے یہ وعدہ ہے جس نواز شریف نے پہلے تین… Continue 23reading مریم نواز نے لاہور پہنچتے ہی نوازشریف کی واپسی سے متعلق بھی بڑا اعلان کردیا

مریم نواز لاہور پہنچ گئیں

datetime 28  جنوری‬‮  2023

مریم نواز لاہور پہنچ گئیں

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صد و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ قوم کو خوشخبری سنا دوں ملک کا سب سے مقبول لیڈر نواز شریف بہت جلد آپ کے درمیان ہوگا ، مہنگائی کا احساس ہے ،قوم سے یہ وعدہ ہے جس نواز شریف نے پہلے تین… Continue 23reading مریم نواز لاہور پہنچ گئیں

مریم نواز کے طیارے میں میڈیکل ایمرجنسی

datetime 28  جنوری‬‮  2023

مریم نواز کے طیارے میں میڈیکل ایمرجنسی

اسلام آباد، لاہور (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ مریم نواز کو وطن واپس لانے والے طیارے کی روانگی میں تاخیر کی وجہ اس میں سوار مسلم لیگ (ن) کے ایک کارکن کی طبیعت کی اچانک خرابی تھی۔ مریم اور نگزیب نے اپنے بیان میں بتایاکہ مریم نواز کو وطن واپس… Continue 23reading مریم نواز کے طیارے میں میڈیکل ایمرجنسی

مریم نواز پاکستان کیلئے روانہ ،پی آئی اے کی پرواز میں عام مسافروں کے ہمراہ سفر

datetime 28  جنوری‬‮  2023

مریم نواز پاکستان کیلئے روانہ ،پی آئی اے کی پرواز میں عام مسافروں کے ہمراہ سفر

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے قومی ایئرلائن کی پرواز میں اکانومی کلاس میں عام مسافروں کے ہمراہ سفر کیا ۔مریم نواز کے ہمراہ آنے والے تمام رہنما بھی اکانومی کلاس میں بیٹھے ۔ اس موقع پر جہاز کے عملے اور عام مسافروں نے… Continue 23reading مریم نواز پاکستان کیلئے روانہ ،پی آئی اے کی پرواز میں عام مسافروں کے ہمراہ سفر

مریم نواز کل وطن واپس پہنچیں گی پرتپاک استقبال کی تیاریاں عروج پر

datetime 26  جنوری‬‮  2023

مریم نواز کل وطن واپس پہنچیں گی پرتپاک استقبال کی تیاریاں عروج پر

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کل( ہفتہ) کے روز وطن واپس پہنچیں گی ، مریم نواز لندن سے براستہ دبئی وطن واپس آرہی ہیں ، مسلم لیگ (ن) کی جا نب سے مریم نواز کی وطن واپسی پر پرتپاک استقبال کی تیاریاں جاری ہیں… Continue 23reading مریم نواز کل وطن واپس پہنچیں گی پرتپاک استقبال کی تیاریاں عروج پر

مریم نواز کی وطن واپسی، بھرپور استقبال کا فیصلہ

datetime 21  جنوری‬‮  2023

مریم نواز کی وطن واپسی، بھرپور استقبال کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )نے مریم نواز کی وطن واپسی پر ان کا بھرپور استقبال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی وطن واپسی کے حوالے سے لاہور میں پارٹی اجلاس ہوا جس میں ن لیگ کے ارکانِ صوبائی اسمبلی شریک ہوئے۔اجلاس میں… Continue 23reading مریم نواز کی وطن واپسی، بھرپور استقبال کا فیصلہ

Page 12 of 195
1 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 195