پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

مریم اورنگزیب نے عمران خان کو جھوٹا اورنالائق قرار دے دیا

datetime 23  اپریل‬‮  2022

مریم اورنگزیب نے عمران خان کو جھوٹا اورنالائق قرار دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان سازش کرنے والے ملک کے نمائندوں سے کیوں ملتے رہے؟،عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں،اتحادیوں کے چھوڑجانے کے بعد عمران خان کو سازش نظر آنے لگی،عمران خان نے الیکشن کمیشن سے اپنے اکاؤنٹس چھپائے،عمران خان کو… Continue 23reading مریم اورنگزیب نے عمران خان کو جھوٹا اورنالائق قرار دے دیا

عمران خان کی آمدنی میں اتنا اضافہ اکتالیس سالوں میں نہیں ہوا جتنا تین سال میں ہوا، حکومت کا حیران کن انکشاف

datetime 22  اپریل‬‮  2022

عمران خان کی آمدنی میں اتنا اضافہ اکتالیس سالوں میں نہیں ہوا جتنا تین سال میں ہوا، حکومت کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی آمدن سے توشہ خانہ سے جتنا اضافہ ہوا اتنا پوری زندگی نہیں کمایا ، ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی آمدنی میں اتنا اضافہ نہیں ہوا جتنا تین سالوں میں ہوا، وزیر اعظم کی… Continue 23reading عمران خان کی آمدنی میں اتنا اضافہ اکتالیس سالوں میں نہیں ہوا جتنا تین سال میں ہوا، حکومت کا حیران کن انکشاف

عمران خان نے جتنا توشہ خانہ سے کمایا اتنا پوری زندگی میں نہیں کمایا، حکومت کا بڑا انکشاف

datetime 21  اپریل‬‮  2022

عمران خان نے جتنا توشہ خانہ سے کمایا اتنا پوری زندگی میں نہیں کمایا، حکومت کا بڑا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی آمدن سے توشہ خانہ سے جتنا اضافہ ہوا اتنا پوری زندگی نہیں کمایا،وزیر اعظم کی کرسی کو کاروباری کی کرسی بنایا ہوا تھا،میرا تحفہ میرا مرضی نہیں، تحفہ وزیر اعظم کے نام تھا جسے بیچا نہیں جاسکتا،عمران… Continue 23reading عمران خان نے جتنا توشہ خانہ سے کمایا اتنا پوری زندگی میں نہیں کمایا، حکومت کا بڑا انکشاف

عمران خان کو فارن فنڈنگ کیس میں سزا ہونے والی ہے، مریم اورنگزیب

datetime 19  اپریل‬‮  2022

عمران خان کو فارن فنڈنگ کیس میں سزا ہونے والی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کو فارن فنڈنگ کیس میں سزا ہونے والی ہے اس لئے وہ چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس لانا چاہتے ہیں،گزشتہ چار سال سے عوام سرکاری خرچے پر جھوٹ سنتی رہی ، سابق دور میں وزیراعظم کی کرسی… Continue 23reading عمران خان کو فارن فنڈنگ کیس میں سزا ہونے والی ہے، مریم اورنگزیب

پی ٹی آئی شوق سے نئی آنے والی حکومت کیخلاف تحریک چلالے،مریم اورنگزیب کا چیلنج

datetime 11  اپریل‬‮  2022

پی ٹی آئی شوق سے نئی آنے والی حکومت کیخلاف تحریک چلالے،مریم اورنگزیب کا چیلنج

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی شوق سے نئی آنے والی حکومت کے خلاف تحریک چلالے ۔ فواد چوہدری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ شوق سے تحریک چلائیں، فی الحال تو ایوان نے آپ کو اٹھا کر… Continue 23reading پی ٹی آئی شوق سے نئی آنے والی حکومت کیخلاف تحریک چلالے،مریم اورنگزیب کا چیلنج

مسلم لیگ ن نے وزیر اعظم کی شرائط تسلیم کرنے سے انکار کردیا

datetime 10  اپریل‬‮  2022

مسلم لیگ ن نے وزیر اعظم کی شرائط تسلیم کرنے سے انکار کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیر اعظم کی شرائط تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ ایک انٹرویومیں ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہم کوئی شرط قبول نہیں کریں گے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ اس وقت شرطیں رکھنے کی کوئی وقعت نہیں، ہماری وکلا کی ٹیم اپوزیشن لیڈر کے… Continue 23reading مسلم لیگ ن نے وزیر اعظم کی شرائط تسلیم کرنے سے انکار کردیا

عمران خان روئیں، چیخیں یا پیٹیں این آر او نہیں ملے گا، ن لیگ

datetime 31  مارچ‬‮  2022

عمران خان روئیں، چیخیں یا پیٹیں این آر او نہیں ملے گا، ن لیگ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران صاحب آ پ کے اقتدار کا سفر دیمک ذدہ لاٹھیوں سے شروع ہوا جو مینڈیٹ کی مانند اندر سے کھوکھلی تھی،ساڑھے تین سال آپ لوگوں کی رائے، لوگوں کے ضمیر کی آواز کو چوری کرکے امیر سلطنت کہلائے۔ انہوں… Continue 23reading عمران خان روئیں، چیخیں یا پیٹیں این آر او نہیں ملے گا، ن لیگ

مسلم لیگ (ن) نے وزیراعظم اور تحریک انصاف پر منی لانڈرنگ کے سنگین الزامات عائد کر دیے

datetime 9  مارچ‬‮  2022

مسلم لیگ (ن) نے وزیراعظم اور تحریک انصاف پر منی لانڈرنگ کے سنگین الزامات عائد کر دیے

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف پر منی لانڈرنگ کے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں اصل سازش 2008 سے 2013 کے درمیان ہوئی تھی جس میں ملک کے اندر 26غیرملکی فنڈنگ کے خفیہ اکاؤنٹس کے ذریعے بیرون ملک سے… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) نے وزیراعظم اور تحریک انصاف پر منی لانڈرنگ کے سنگین الزامات عائد کر دیے

عمران صاحب کے ثبوتوں کے صندوق اور ٹرک شہباز شریف کے حق میں گواہی دے رہے ہیں ،ن لیگ

datetime 4  مارچ‬‮  2022

عمران صاحب کے ثبوتوں کے صندوق اور ٹرک شہباز شریف کے حق میں گواہی دے رہے ہیں ،ن لیگ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں بری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب کے ثبوتوں کے صندوق اور ٹرک شہباز شریف کے حق میں گواہی دے رہے ہیں ،دبودار اور بدترین سیاسی انتقام اور عمرانی پراپیگنڈے کے… Continue 23reading عمران صاحب کے ثبوتوں کے صندوق اور ٹرک شہباز شریف کے حق میں گواہی دے رہے ہیں ،ن لیگ

Page 7 of 56
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 56