اینکر پرسن مرید عباس قتل کیس کا اہم ملزم رہا
کراچی(اے این این )سندھ ہائیکورٹ نے نجی ٹی وی کے اینکر پرسن مرید عباس قتل کیس کے اہم ملزم عادل زمان کو ضمانت پر رہا کر دیا۔عدالت نے اینکر مرید عباس قتل کیس کے اہم ملزم عادل زمان کی درخواست منظور کرتے ہوئے ملزم کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔دوسری جانب وکیل… Continue 23reading اینکر پرسن مرید عباس قتل کیس کا اہم ملزم رہا