بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

مارک زکربرگ بیٹیوں کیلئے ڈیزائنر بن گئے

datetime 1  مئی‬‮  2023

مارک زکربرگ بیٹیوں کیلئے ڈیزائنر بن گئے

نیویارک(این این آئی )فیس بک اور میٹا کمپنی کے مالک مارک زکر برگ اپنی بیٹیوں کے لیے فیشن ڈیزائنر بن گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مارک زکربرگ نے اپنی بیٹیوں کے لیے تھری ڈی پرنٹ والے کپڑے ڈیزائن کیے یہاں تک کہ انہوں نے ان کپڑوں کی سلائی بھی خود کی۔انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ… Continue 23reading مارک زکربرگ بیٹیوں کیلئے ڈیزائنر بن گئے

مارک زکربرگ کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش

datetime 26  مارچ‬‮  2023

مارک زکربرگ کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش

نیویارک(این این آئی)فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کے یہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مارک زکربرگ اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر پریسلا چان نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اس حوالے سے لوگوں کو بتایا۔مارک زکربرگ نے سوشل میڈیا پر بیٹی کی تصویر لگاتے ہوئے اسے مارک زکربرگ نے رحمت قرار… Continue 23reading مارک زکربرگ کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش

فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ نے 11 ہزار سے زیادہ ملازمین کوکمپنی سے نکال دیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2022

فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ نے 11 ہزار سے زیادہ ملازمین کوکمپنی سے نکال دیا

نیو یارک (آن لائن) ٹوئٹر کے بعد میٹا نے بھی بڑے پیمانے پر فیس بْک کے ملازمین کو برطرف کرنے کا اعلان کردیا۔وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی ملکیت رکھنے والی کمپنی کی جانب سے رواں ہفتے بڑے پیمانے پر ملازمین کو فارغ کیا جانے کا امکان… Continue 23reading فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ نے 11 ہزار سے زیادہ ملازمین کوکمپنی سے نکال دیا

فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان کر دیا، یہ کن لوگوں کو ملیں گے

datetime 15  جولائی  2021

فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان کر دیا، یہ کن لوگوں کو ملیں گے

سان فرانسسکو (نیوز ڈیسک) فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے فیس بک کریٹرز (تخلیق کاروں) کو ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان کر دیا ہے، اپنی ایک پوسٹ میں مارک زکر برگ نے کہا کہ وہ لاکھوں تخلیق کاروں کا روزگار بہتر بنانے کے لئے سب سے بہترین پلیٹ فارم تخلیق کرنا چاہتے ہیں،… Continue 23reading فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان کر دیا، یہ کن لوگوں کو ملیں گے

فیس بک بانی کی کرونا کے حوالے سے دردناک ویڈیو، ہرایک کو دیکھنے کی دعوت

datetime 2  اپریل‬‮  2020

فیس بک بانی کی کرونا کے حوالے سے دردناک ویڈیو، ہرایک کو دیکھنے کی دعوت

نیویارک(این این آئی )سوشل میڈیا کی مقبول ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے کرونا وائرس کے حوالے سے ایک درد ناک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں کرونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے ہونے والی عالمی مساعی کا ذکر کیا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مارک زکر برگ نے صارفین… Continue 23reading فیس بک بانی کی کرونا کے حوالے سے دردناک ویڈیو، ہرایک کو دیکھنے کی دعوت

فیس بک پیسے کمانے کیلئے نہیں بنائی تھی بلکہ اس کے پیچھے کیا مقصد تھا؟ مارک زکر برگ نے اہم راز سے پردہ فاش کردیا

datetime 3  فروری‬‮  2020

فیس بک پیسے کمانے کیلئے نہیں بنائی تھی بلکہ اس کے پیچھے کیا مقصد تھا؟ مارک زکر برگ نے اہم راز سے پردہ فاش کردیا

نیویارک(این این آئی)فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے واضح کیا ہے کہ انہوں نے پیسے کمانے اوراشتہارات حاصل کر نے کے لیے کمپنی نہیں بنائی تھی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ میں اس کا حصہ اس لیے نہیں بنا کیونکہ میں کاروبار کرنا چاہتا تھا یا… Continue 23reading فیس بک پیسے کمانے کیلئے نہیں بنائی تھی بلکہ اس کے پیچھے کیا مقصد تھا؟ مارک زکر برگ نے اہم راز سے پردہ فاش کردیا

فیس بک کے مالک کی سیکیورٹی پر سالانہ تین ارب 20کروڑ روپے خرچ

datetime 20  اپریل‬‮  2019

فیس بک کے مالک کی سیکیورٹی پر سالانہ تین ارب 20کروڑ روپے خرچ

نیویارک(این این آئی)حالیہ چند برس میں فیس بک پر جعلی خبروں کی ترسیل اور پرتشدد واقعات پر مبنی ویڈیوز نشر ہونے کے بعد سوشل میڈیا کے بانی مارک زکربرگ کو ممکنہ خطرات کے پیش نظر سال 2018 میں اپنی اور اپنے اہلخانہ کی سیکیورٹی پر 2 کروڑ 26 لاکھ ڈالر خرچ کرنے پڑے۔یہ امر دلچسپی… Continue 23reading فیس بک کے مالک کی سیکیورٹی پر سالانہ تین ارب 20کروڑ روپے خرچ

ہیکر مارک زکربرگ کے فیس بک پیج کو لائیو ہیک کرنے کیلئے تیار

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

ہیکر مارک زکربرگ کے فیس بک پیج کو لائیو ہیک کرنے کیلئے تیار

تائیوان (مانیٹرنگ ڈیسک) تائیوان سے تعلق رکھنے والے ایک ہیکر نے فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کا پیج اتوار کو لائیو ہیک کرنے کا دعویٰ کردیا۔مختلف ٹیکنالوجی کمپنیوں کے سافٹ وئیرز میں خامیاں تلاش کرکے انعام حاصل کرنے والے چینگ چی یوآن کے مطابق وہ مارک زکربرگ کا فیس بک اکاﺅنٹ اتوار کی شام… Continue 23reading ہیکر مارک زکربرگ کے فیس بک پیج کو لائیو ہیک کرنے کیلئے تیار

مارک زکربرگ ایک ہفتے میں 10 ارب ڈالرز سے محروم ہوگئے

datetime 26  مارچ‬‮  2018

مارک زکربرگ ایک ہفتے میں 10 ارب ڈالرز سے محروم ہوگئے

نیویارک(آئی این پی)سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’’فیس بک‘‘ کے بانی مارک زکربرگ ایک ہفتے میں 10 ارب ڈالرز سے محروم ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیمبرج اینالیٹکا کی جان سے 5 کروڑ صارفین کے ڈیٹا کے غلط استعمال کے اسکینڈل کے نتیجے میں فیس بک کے حصص کی قیمتیں تیزی سے گریں اور… Continue 23reading مارک زکربرگ ایک ہفتے میں 10 ارب ڈالرز سے محروم ہوگئے

Page 1 of 2
1 2