لاہور سیالکوٹ موٹروے بند کرنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
لاہور (آن لائن) موٹروے پولیس نے لاہور سیالکوٹ موٹروے پر شدید دھند سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر شدید دھند کی صورت میں لاہور سیالکوٹ موٹروے ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس نے یہ… Continue 23reading لاہور سیالکوٹ موٹروے بند کرنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری