بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ریلیف چاہیے تو کل سوا 2 بجے تک کمرہ عدالت میں موجود ہوں، جج کی عمران خان کو حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت پہنچنے کی ہدایت

datetime 20  مارچ‬‮  2023

ریلیف چاہیے تو کل سوا 2 بجے تک کمرہ عدالت میں موجود ہوں، جج کی عمران خان کو حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت پہنچنے کی ہدایت

لاہور (این این آئی) لاہورہائیکورٹ نے دو مقدمات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر کاروائی منگل دوپہر دو بجے تک ملتوی کر دی۔ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل بنچ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے اپنے… Continue 23reading ریلیف چاہیے تو کل سوا 2 بجے تک کمرہ عدالت میں موجود ہوں، جج کی عمران خان کو حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت پہنچنے کی ہدایت

لڑکی کی مرضی کے بغیر نکاح برقرار نہیں رکھا جاسکتا لاہور ہائیکورٹ نے تاریخی فیصلہ سنا دیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

لڑکی کی مرضی کے بغیر نکاح برقرار نہیں رکھا جاسکتا لاہور ہائیکورٹ نے تاریخی فیصلہ سنا دیا

لاہور(آئی این پی)لاہورہائیکورٹ نے خاتون کی 10 برس کی قانونی جنگ کے بعد اپیل منظور کرتے ہوئے فیصلہ سنایا کہ لڑکی کی مرضی کے بغیر ہونے والے نکاح کو برقرار نہیں رکھا جاسکتا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد حسین چھٹہ نے جعلی نکاح نامہ بنا کر خاتون کو ہراساں کرنے کے خلاف اپیل پر فیصلہ سناتے… Continue 23reading لڑکی کی مرضی کے بغیر نکاح برقرار نہیں رکھا جاسکتا لاہور ہائیکورٹ نے تاریخی فیصلہ سنا دیا

35 سال سے اراضی کیس کا فیصلہ نہ ہونے پر خاتون نے خود کو بھارت بھجوانے کا مطالبہ کردیا

datetime 31  مئی‬‮  2022

35 سال سے اراضی کیس کا فیصلہ نہ ہونے پر خاتون نے خود کو بھارت بھجوانے کا مطالبہ کردیا

لاہور( این این آئی)لاہورہائیکورٹ میں 35 سال سے اراضی کیس کا فیصلہ نہ ہونے پر خاتون نے بھارت بھجوانے کا مطالبہ کردیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے نے سیدہ شہناز کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت میں درخواست گزار خاتون سیدہ شہباز نے موقف اختیار کیا کہ 35 سال سے اراضی کے… Continue 23reading 35 سال سے اراضی کیس کا فیصلہ نہ ہونے پر خاتون نے خود کو بھارت بھجوانے کا مطالبہ کردیا

دوسری شادی کرنے پر سرکاری ملازم کی بیوہ سے سرکاری نوکری واپس لینے کا فیصلہ کالعدم قرار

datetime 24  فروری‬‮  2022

دوسری شادی کرنے پر سرکاری ملازم کی بیوہ سے سرکاری نوکری واپس لینے کا فیصلہ کالعدم قرار

لاہور(این این آئی) لاہورہائیکورٹ کے ملتان بنچ نے دوسری شادی کرنے پر سرکاری ملازم کی بیوہ سے سرکاری نوکری واپس لینے کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ۔ محکمہ پاکستان پوسٹ میں خاوند کی وفات کے بعد کلرک کے عہدے پر بھرتی ہونے والی خاتون عاصمہ شہزادی نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر… Continue 23reading دوسری شادی کرنے پر سرکاری ملازم کی بیوہ سے سرکاری نوکری واپس لینے کا فیصلہ کالعدم قرار

لاہورہائیکورٹ کا بڑا حکم ،دکانوں کے فٹ پاتھ کرائے پر دینے والوں کی شامت آگئی

datetime 24  فروری‬‮  2022

لاہورہائیکورٹ کا بڑا حکم ،دکانوں کے فٹ پاتھ کرائے پر دینے والوں کی شامت آگئی

لاہور (این این آئی) لاہورہائیکورٹ نے سموگ تدارک کیلئے دائر متفرق درخواست میں تجاوزات کے مرتکب افراد کو بھاری جرمانے اور دکانوں کے فٹ پاتھ کرائے پر دینے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا ۔جسٹس شاہد کریم نے دوران سماعت کہا کہ تجاوزات ٹریفک جام کی وجہ بنتی ہے، اس لئے تجاوزات والوں کو بھاری… Continue 23reading لاہورہائیکورٹ کا بڑا حکم ،دکانوں کے فٹ پاتھ کرائے پر دینے والوں کی شامت آگئی

بااثر شخص کیلئے ساری ریاستی مشینری حرکت میں آجاتی ہے بیمار قیدیوں کی ہسپتال منتقلی بارے حکم جاری،عدالت کا جیلوں میں وی آئی پی کلچر کے خاتمے کا بڑا فیصلہ

datetime 13  اگست‬‮  2021

بااثر شخص کیلئے ساری ریاستی مشینری حرکت میں آجاتی ہے بیمار قیدیوں کی ہسپتال منتقلی بارے حکم جاری،عدالت کا جیلوں میں وی آئی پی کلچر کے خاتمے کا بڑا فیصلہ

لاہور(این این آئی) لاہورہائیکورٹ نے بیمار قیدی کی ہسپتال منتقلی کا عمل 3 روز میں مکمل کرنے، نامساعد حالات میں منتقلی کی اجازت ٹیلیفون کے ذریعے لینے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سہیل ناصر نے قیدی فخر اسلام کی علاج کیلئے ہسپتال منتقلی کی درخواست پر جیلوں میں وی آئی پی کلچر کے خاتمے… Continue 23reading بااثر شخص کیلئے ساری ریاستی مشینری حرکت میں آجاتی ہے بیمار قیدیوں کی ہسپتال منتقلی بارے حکم جاری،عدالت کا جیلوں میں وی آئی پی کلچر کے خاتمے کا بڑا فیصلہ

ججز پر جھوٹے الزامات لگانے والوں کی درخواستیں بھاری جرمانوں کیساتھ خارج کی جانی چاہئیں، لاہورہائیکورٹ

datetime 9  اگست‬‮  2021

ججز پر جھوٹے الزامات لگانے والوں کی درخواستیں بھاری جرمانوں کیساتھ خارج کی جانی چاہئیں، لاہورہائیکورٹ

لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے ماتحت عدلیہ کے ججز پر جانبداری کے الزامات کیخلاف اہم فیصلہ جاری کردیا ،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سہیل ناصر نے جج پر جانبداری کا الزام لگا کر کیس منتقل کروانے کے درخواست گزار پر جرمانہ عائد کردیا ۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس سہیل ناصر نے عبدالرزاق کی درخواست پر سات صفحات پر… Continue 23reading ججز پر جھوٹے الزامات لگانے والوں کی درخواستیں بھاری جرمانوں کیساتھ خارج کی جانی چاہئیں، لاہورہائیکورٹ

ڈومیسائل کا خاتمہ۔۔۔ لاہورہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 30  جون‬‮  2021

ڈومیسائل کا خاتمہ۔۔۔ لاہورہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور( این این آئی)لاہورہائیکورٹ نے ڈومیسائل کی دستاویز کو ختم کرنے کیلئے دائر درخواست پر وفاقی اور صوبائی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے چودھری عبدالستار کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ ہر شہری کی شہریت کی تصدیق کیلئے قومی شناختی کارڈ بنایا… Continue 23reading ڈومیسائل کا خاتمہ۔۔۔ لاہورہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

تمام سٹورز، بیکریز اور ہوٹلوں پر پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی عائد، حکم جاری کر دیا گیا

datetime 6  مارچ‬‮  2020

تمام سٹورز، بیکریز اور ہوٹلوں پر پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی عائد، حکم جاری کر دیا گیا

لاہور( این این آئی) لاہورہائیکورٹ نے لاہور کے تمام سٹورز، بیکریز اور ہوٹلوں پر پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کرتے ہوئے پولی تھین بیگز کا استعمال مکمل طور ترک کرنے کیلئے 2 ہفتوں کا وقت مقرر کر دیا،اگلے مرحلے میں پنجاب کے دوسرے شہروں میں پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی… Continue 23reading تمام سٹورز، بیکریز اور ہوٹلوں پر پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی عائد، حکم جاری کر دیا گیا

Page 1 of 4
1 2 3 4