جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

راولپنڈی میں لانگ مارچ کیلئے 10 ہزار پولیس اہلکار تعینات کیے جائینگے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے 2 لاکھ پولیس اہلکار اسٹینڈ بائی رہیں گے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2022

راولپنڈی میں لانگ مارچ کیلئے 10 ہزار پولیس اہلکار تعینات کیے جائینگے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے 2 لاکھ پولیس اہلکار اسٹینڈ بائی رہیں گے

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ راولپنڈی ڈویژن کی حدود میں داخل ہونے کے بعد سیکیورٹی کے ایلیٹ فورسز اور پیشہ ور نشانے باز کمانڈور سمیت 10 ہزار اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب پولیس کے 101 اہلکار اور پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس (پی ایچ پی)کے 500 اہلکار… Continue 23reading راولپنڈی میں لانگ مارچ کیلئے 10 ہزار پولیس اہلکار تعینات کیے جائینگے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے 2 لاکھ پولیس اہلکار اسٹینڈ بائی رہیں گے

تحریک انصاف کا لانگ مارچ تیسرے روز بھی اپنے اعلان کردہ مقام پر نہ پہنچ سکا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

تحریک انصاف کا لانگ مارچ تیسرے روز بھی اپنے اعلان کردہ مقام پر نہ پہنچ سکا

مریدکے /سادھوکی( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ تیسرے روز بھی اپنے اعلان کردہ مقام پر نہ پہنچ سکا اور عمران خان نے کنٹینر سے گر کر خاتون صحافی کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کے سوگ میں لانگ مارچ کو سادھوکی کے مقام پر ختم کر دیا ، تیسرے روز لانگ مارچ… Continue 23reading تحریک انصاف کا لانگ مارچ تیسرے روز بھی اپنے اعلان کردہ مقام پر نہ پہنچ سکا

عمران خان کو ناقابل تلافی نقصان لانگ مارچ کو شدید دھچکا لگ گیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کو ناقابل تلافی نقصان لانگ مارچ کو شدید دھچکا لگ گیا

لاہور( آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ تاجر طبقہ کسی لانگ مارچ یا احتجاج کا حصہ نہیں ، ملک موجودہ حالات میں لانگ مارچ اور دھرنوںکا متحمل نہیں ہو سکتا ،اندرونی اور بیرونی سرمایہ کاری کیلئے سیاسی استحکام نا گزیر ہے ۔ اپنے بیان میں اشرف بھٹی… Continue 23reading عمران خان کو ناقابل تلافی نقصان لانگ مارچ کو شدید دھچکا لگ گیا

مرید کے میں عمران خان کے کنٹینر کے قریب افسوسناک واقعہ ، متعدد افراد شدید زخمی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

مرید کے میں عمران خان کے کنٹینر کے قریب افسوسناک واقعہ ، متعدد افراد شدید زخمی

مریدکے،لاہور ( این این آئی، آن لائن)مریدکے میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں عمران خان کے کنٹینر کے قریب انڈر پاس کی فائبر والی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کا مارچ مریدکے پہنچنے پر عمران خان نے اپنے کنٹینر پر خطاب کیا، اس… Continue 23reading مرید کے میں عمران خان کے کنٹینر کے قریب افسوسناک واقعہ ، متعدد افراد شدید زخمی

گنڈاپور، شہر یار آفریدی اور قاسم سوری گینگز لا رہے ہیں، لانگ مارچ کی رپورٹ حکومت کو موصول

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

گنڈاپور، شہر یار آفریدی اور قاسم سوری گینگز لا رہے ہیں، لانگ مارچ کی رپورٹ حکومت کو موصول

اسلام آباد(آن لائن) عمران خان کے لانگ مارچ میں مسلح جتھوں کی شمولیت کا خدشہ کے پیش نظر انٹیلی جنس ذرائع نے حکومت کو رپورٹ بھجوا دی۔ حکومت کو بھجوائی جانیوای رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اشتہاری اور جرائم پیشہ عناصر میں ملوث عناصر کی مظاہرین کی شکل میں لانگ مارچ میں شامل ہونے… Continue 23reading گنڈاپور، شہر یار آفریدی اور قاسم سوری گینگز لا رہے ہیں، لانگ مارچ کی رپورٹ حکومت کو موصول

ملکی تاریخ میں کب، کس نے اور کیوں لانگ مارچ کئے؟

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

ملکی تاریخ میں کب، کس نے اور کیوں لانگ مارچ کئے؟

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آج جمعہ سے اسلام آباد کی طرف حکومت مخالف لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے لیکن یہ کوئی پہلا احتجاج نہیں، اس سے قبل نواز شریف، بینظیر بھٹو، قاضی حسین احمد، مولانا فضل الرحمان، بلاول بھٹو، مریم نواز، ڈاکٹر طاہر القادر بھی… Continue 23reading ملکی تاریخ میں کب، کس نے اور کیوں لانگ مارچ کئے؟

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ آج روانہ ہوگا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ آج روانہ ہوگا

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام لاہور سے اسلام آباد کے لئے لانگ مارچ آج منعقد ہوگا۔ پاارٹی قائد عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ آج بروز جمعہ صبح 11 بجے لیبرٹی چوک سے روانہ ہو کر رات شاہدرہ کے مقام پر قیام کرے گا جبکہ یہ… Continue 23reading پی ٹی آئی کا لانگ مارچ آج روانہ ہوگا

پی ڈی ایم اجلاس کا ایجنڈا سامنے آگیا،عمران خان کے لانگ مارچ سے نمٹنے کی حکمت عملی طے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

پی ڈی ایم اجلاس کا ایجنڈا سامنے آگیا،عمران خان کے لانگ مارچ سے نمٹنے کی حکمت عملی طے

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر طلب کیا گیا پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس کا ایجنڈا سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم سربراہی اجلاس جمعہ کو 3بجے ہو گا جس میں اتحادی جماعتوں کا موقف اور رئے لی جائیگی۔ اجلاس میں عمران خان کے لانگ مارچ سے نمٹنے کی… Continue 23reading پی ڈی ایم اجلاس کا ایجنڈا سامنے آگیا،عمران خان کے لانگ مارچ سے نمٹنے کی حکمت عملی طے

پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل بڑا حکم جاری کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے متعلق بنائی فہرست پر سوال اٹھا دئیے اور شہریوں کو غیر ضروری ہراساں کرنے سے روک دیا۔ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ… Continue 23reading پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

Page 1 of 5
1 2 3 4 5