کشمیر میں مسلسل کرفیو امن کے علمبرداروں کے منہ پر طمانچہ ہے ، لائبہ خان
خالق نگر(این این آئی) معروف اداکارہ لائبہ خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو امن کے علمبرداروں کے منہ پر طمانچہ اور عالم اسلام کے لئے لمحہ فکریہ ہے ، ہندو بنئے نے کشمیر میں ظلم و جبر کی بدترین مثال قائم کردی ہے ، انہوںنے کہا کہ کشمیر میں مسلمانوں پرہونیوالے… Continue 23reading کشمیر میں مسلسل کرفیو امن کے علمبرداروں کے منہ پر طمانچہ ہے ، لائبہ خان