پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

مفتی عبدالقوی اور قندیل بلوچ کا جھگڑاکب ہوا؟،قتل کیس نیا رُخ اختیارکرگیا،چونکا دینے والے انکشافات

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017

مفتی عبدالقوی اور قندیل بلوچ کا جھگڑاکب ہوا؟،قتل کیس نیا رُخ اختیارکرگیا،چونکا دینے والے انکشافات

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) قندیل بلوچ قتل کیس میں اہم پیش رفت ،ملتان پولیس نے مقتولہ قندیل کے والدین کوتھانہ چہیلک طلب کرلیا، ایس پی کینٹ کی موجودگی میں مفتی عبد القوی کے روبرو مقتولہ کے والدین سے سوال جواب کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان پولیس نے مقتولہ قندیل کے والدین کو تھانہ چہیلک طلب کیا… Continue 23reading مفتی عبدالقوی اور قندیل بلوچ کا جھگڑاکب ہوا؟،قتل کیس نیا رُخ اختیارکرگیا،چونکا دینے والے انکشافات

قندیل بلوچ قتل کیس میں ڈرامائی رفت ،گتھیاں سلجھنے لگیں

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017

قندیل بلوچ قتل کیس میں ڈرامائی رفت ،گتھیاں سلجھنے لگیں

ملتان(آئی این پی ) قندیل بلوچ قتل کیس میں اہم پیش رفت ،ملتان پولیس نے مقتولہ قندیل کے والدین کوتھانہ چہیلک طلب کرلیا، ایس پی کینٹ کی موجودگی میں مفتی عبد القوی کے روبرو مقتولہ کے والدین سے سوال جواب کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان پولیس نے مقتولہ قندیل کے والدین کو تھانہ چہیلک… Continue 23reading قندیل بلوچ قتل کیس میں ڈرامائی رفت ،گتھیاں سلجھنے لگیں

سچ کیا ہے اور جھو ٹ کیا؟قندیل بلوچ قتل کیس ،گرفتار مفتی عبد القوی کا پولی گرافک ٹیسٹ ہوگیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017

سچ کیا ہے اور جھو ٹ کیا؟قندیل بلوچ قتل کیس ،گرفتار مفتی عبد القوی کا پولی گرافک ٹیسٹ ہوگیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قندیل بلوچ قتل کیس میں گرفتار ملزم مفتی عبد القوی کالاہور میں پولی گرافک ٹیسٹ مکمل کر لیا گیا ۔مفتی عبد القوی کو گزشتہ روز صبح پانچ بجے کے قریب سخت سکیورٹی میں پولی گرافک ٹیسٹ کے لئے لاہور میں واقع پنجاب سائنس فرانزک ایجنسی منتقل کیا گیا ۔مفتی عبدالقوی کا پولی… Continue 23reading سچ کیا ہے اور جھو ٹ کیا؟قندیل بلوچ قتل کیس ،گرفتار مفتی عبد القوی کا پولی گرافک ٹیسٹ ہوگیا

مفتی عبد القوی نے عدالت کے گیٹ کے باہر ایمبولینس سے اترنے پر انکار کیا تو جج نے باہر آکر ایمبولینس میں ہی عدالت لگالی، فیصلہ بھی سنا دیا!!

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017

مفتی عبد القوی نے عدالت کے گیٹ کے باہر ایمبولینس سے اترنے پر انکار کیا تو جج نے باہر آکر ایمبولینس میں ہی عدالت لگالی، فیصلہ بھی سنا دیا!!

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) قندیل بلوچ قتل کیس کے ملزم مفتی عبدالقوی نے بیماری کا عذر پیش کرکے ایمولینس سے اترنے سے انکار کردیا جس پر جج نے ایمبولینس میں آکر ہی سماعت کی اور ملزم کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت آج پھر ہوئی جس میں پولیس… Continue 23reading مفتی عبد القوی نے عدالت کے گیٹ کے باہر ایمبولینس سے اترنے پر انکار کیا تو جج نے باہر آکر ایمبولینس میں ہی عدالت لگالی، فیصلہ بھی سنا دیا!!

مفتی عبدالقوی کو خطرناک بیماری لاحق، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017

مفتی عبدالقوی کو خطرناک بیماری لاحق، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قندیل بلوچ قتل کیس کے مرکزی ملزم مفتی عبد القوی کے دل کا ایک والو بند نکلا،انجیو گرافی رپورٹ سامنے آگئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹرز نے بتایا کہ مفتی عبد القوی کے دل کا ایک والو بند ہے۔ ان کا سٹنٹ کسی بھی وقت تبدیل کرنا پڑ سکتا ہے۔ ایم… Continue 23reading مفتی عبدالقوی کو خطرناک بیماری لاحق، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

قندیل بلوچ قتل کیس، مفتی عبدالقوی کی ضمانت مسترد ،ملزم عدالت سے فرار،وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017

قندیل بلوچ قتل کیس، مفتی عبدالقوی کی ضمانت مسترد ،ملزم عدالت سے فرار،وارنٹ گرفتاری جاری

ملتان (آئی این پی)ملتان کی عدالت نے قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی کی درخواست ضمانت خارج کردی، عدالتی فیصلہ سننے سے پہلے ہی مفتی عبدالقوی احاطہ عدالت سے فرار ہوگئے۔ملتان میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج امیرمحمد خان نے قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت کی اور ملزم مفتی عبدالقوی عدالت میں پیش ہوئے۔… Continue 23reading قندیل بلوچ قتل کیس، مفتی عبدالقوی کی ضمانت مسترد ،ملزم عدالت سے فرار،وارنٹ گرفتاری جاری

قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت (آج) پھر ہو گی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017

قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت (آج) پھر ہو گی

ملتان (آ ئی این پی )ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کے ملزم مفتی عبدالقوی نے کہا ہے کہ عدالت جو بھی فیصلہ کرے گی اسے قبول کیا جائے گا،پہلے بھی پولیس سے تعاون کیا اور آئندہ بھی کریں گے۔ملتان کی سیشن کورٹ کے جج چوہدری امیر محمد کی عدالت میں قندیل بلوچ قتل کیس کی… Continue 23reading قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت (آج) پھر ہو گی

قندیل بلوچ کاقتل، مفتی عبدالقوی کے بارے میں حیرت انگیزانکشاف،گرفتاری سے بچنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017

قندیل بلوچ کاقتل، مفتی عبدالقوی کے بارے میں حیرت انگیزانکشاف،گرفتاری سے بچنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں ضمانت کیلئے مفتی عبدالقوی نے ایک بار پھر عدالت سے رجوع کرلیا،قندیل بلوچ قتل کیس میں عالم دین مفتی عبدالقوی نے ضمانت کے لئے دوبارہ عدالت سے رجوع کر لیاہے۔ مفتی عبدالقوی کی جانب سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں وکیل محبوب عالم خان کے… Continue 23reading قندیل بلوچ کاقتل، مفتی عبدالقوی کے بارے میں حیرت انگیزانکشاف،گرفتاری سے بچنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا

قندیل بلوچ قتل کیس: حتمی چالان جمع نہ کرانے پر تفتیشی افسر برطرف

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017

قندیل بلوچ قتل کیس: حتمی چالان جمع نہ کرانے پر تفتیشی افسر برطرف

ملتان(آن لائن)ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کے تفتیشی افسر کو 15 ماہ گزرنے کے باوجود کیس کا حتمی چالان جمع نہ کرانے پر برطرف کردیا گیا ہے ۔ ملتان میں تھانہ مظفرآباد کے سب انسپکٹر اور قندیل بلوچ قتل کیس کے تفتیشی افسر نور اکبر کو سی پی او چوہدری محمد سلیم نے عدالت میں… Continue 23reading قندیل بلوچ قتل کیس: حتمی چالان جمع نہ کرانے پر تفتیشی افسر برطرف

Page 3 of 4
1 2 3 4