ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

قدرت‘ یتیموں کو سائے دینے والے درختوں کے سائے لمبے کر دیتی ھے”

datetime 17  جنوری‬‮  2019

قدرت‘ یتیموں کو سائے دینے والے درختوں کے سائے لمبے کر دیتی ھے”

ایک حاجی صاحب کافی بیمار تھے .کئی سالوں سے ہر ہفتے پیٹ سے چار بوتل پانی نکلواتے تھے اب ان کے گردے واش ہوتے ہوتے ختم ہوچکے تھے۔ ایک وقت میں آدھا سلائس ان کی غذا تھی۔ سانس لینے میں بہت دشواری کا سامنا تھا۔ نقاہت اتنی کہ بغیر سہارے کے حاجت کیلئے نہ جاسکتے… Continue 23reading قدرت‘ یتیموں کو سائے دینے والے درختوں کے سائے لمبے کر دیتی ھے”

جب قدرت مہربان ہوتی ہے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017

جب قدرت مہربان ہوتی ہے

ایلی بروڈ (Eli Broad) ایک امریکی بزنس مین اور سماجی شخصیت ہے۔ 2011ء تک یہ واحد آدمی تھا جو بیک وقت Fortune 500 کمپنیوں میں سے دو کمپنیوں کا مالک تھا جو دو مختلف انڈسٹریز سے تعلق رکھتی تھیں۔ ایلی کی کہانی اسی کی زبانی سنتے ہیں۔ اگر مجھے میرے بچپن میں کوئیکہتا کہ میں… Continue 23reading جب قدرت مہربان ہوتی ہے

قدرت اس وقت تک معاف نہیں کرتی

datetime 10  جولائی  2017

قدرت اس وقت تک معاف نہیں کرتی

آج سے ستر سال پہلے ایک امیر یہودی تاجریورپ کی ایک ٹرین میں سوار ہوتا ہے‘ ٹرین کے ڈبے میں ایک غریب‘ مفلوک الحال اور گندہ مندہ سا شخص بھی سفر کر رہا تھا‘ یہودی تاجر بڑی نفرت‘ کراہت اور نخرے کے ساتھ اس کی طرف دیکھتا ہے‘ اسے اس غریب شخص کے ساتھ بیٹھتے… Continue 23reading قدرت اس وقت تک معاف نہیں کرتی