منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

فیصل آباد میں قبر سے لاش غائب کرنے کا ایک اور واقعہ ٗ علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا

datetime 9  جنوری‬‮  2022

فیصل آباد میں قبر سے لاش غائب کرنے کا ایک اور واقعہ ٗ علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں قبر سے لاش غائب کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیاجس کے باعث علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ۔پولیس نے مرحوم کے رشتے داروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ۔پولیس کے مطابق جڑانوالہ کے رہائشی محمد حسین کا انتقال 7 روز… Continue 23reading فیصل آباد میں قبر سے لاش غائب کرنے کا ایک اور واقعہ ٗ علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا

سینکڑوں فٹ گہرے پانی پر تیرتی یہ قبر آخر کس کی ہے اور یہ ڈوبتی کیوں نہیں؟ پاکستانی چکرا کر رہ گئے

datetime 3  جون‬‮  2021

سینکڑوں فٹ گہرے پانی پر تیرتی یہ قبر آخر کس کی ہے اور یہ ڈوبتی کیوں نہیں؟ پاکستانی چکرا کر رہ گئے

مکوآنہ (این این آئی ) ایک مشہور اور خوبصورت جھیل جس کا نام ”کینجھر” ہے۔ اپنی دلکش خوبصورتی اور شیشے کی طرح چمکتے پانی کے باعث اپنی مثال آپ ہے۔ اس جھیل کے بالکل درمیان میں ایک مقبرہ بنا ہوا ہے جو کہ کسی عظیم فن کا شاہکار معلوم ہوتا ہے۔ روزانہ ہزاروں سیاح اس… Continue 23reading سینکڑوں فٹ گہرے پانی پر تیرتی یہ قبر آخر کس کی ہے اور یہ ڈوبتی کیوں نہیں؟ پاکستانی چکرا کر رہ گئے

میں زندہ ہوں مجھے نکالو،قبرسے آنیوالی آواز سے علاقے میں خوف و ہراس

datetime 9  جولائی  2020

میں زندہ ہوں مجھے نکالو،قبرسے آنیوالی آواز سے علاقے میں خوف و ہراس

تاندلیانوالہ (آن لائن) میں زندہ ہوں مجھے نکالو، قبر سے آنے والی آوازوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا،چک 497گ ب میں لوگوں نے قبر کھود کر 30سالہ احمد نواز کو زندہ نکال لیا۔تفصیلات کے مطابق قبر سے نکالے گئے احمد نواز نے بتایا کہ وہ صبح والد کی قبر پر فاتحہ خوانی کے لئے… Continue 23reading میں زندہ ہوں مجھے نکالو،قبرسے آنیوالی آواز سے علاقے میں خوف و ہراس

بھارت میں22سال پہلے وفات پانے والے مسلمان کی قبر بارش کی وجہ سے منہدم ، جب قبرستان کمیٹی کے ارکان اسے ٹھیک کرنے پہنچے تو قبر کے اندر ایساکیا دیکھا کہ سب دنگ رہ گئے

datetime 24  اگست‬‮  2019

بھارت میں22سال پہلے وفات پانے والے مسلمان کی قبر بارش کی وجہ سے منہدم ، جب قبرستان کمیٹی کے ارکان اسے ٹھیک کرنے پہنچے تو قبر کے اندر ایساکیا دیکھا کہ سب دنگ رہ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں22برس قبل وفات پانے والے مسلمان ناصر احمد کی تر و تازہ میت دیکھ کر لوگ دنگ رہ گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع بندہ کے علاقے بابیرو میں گزشتہ دنوں موسلادھار بارشوں کی وجہ سے قبرستان میں بھی پانی جمع ہوگیا جس کے نتیجے میں متعدد قبریں… Continue 23reading بھارت میں22سال پہلے وفات پانے والے مسلمان کی قبر بارش کی وجہ سے منہدم ، جب قبرستان کمیٹی کے ارکان اسے ٹھیک کرنے پہنچے تو قبر کے اندر ایساکیا دیکھا کہ سب دنگ رہ گئے

قبر سے پر اسرار آوازیں،قبر کشائی کی کوشش کی گئی تو۔۔۔علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 11  فروری‬‮  2019

قبر سے پر اسرار آوازیں،قبر کشائی کی کوشش کی گئی تو۔۔۔علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

اوکاڑہ (وائس آف ایشیا)اوکاڑہ میں قبر سے پر اسرار آوازوں پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق قبر سے آنے والی پراسرار آوازوں کا سراغ لگانے کے لیے اوکاڑہ میں عوام نے قبرکشائی کی کوشش کی۔ اوکاڑہ کے نواحی گاؤں میں اہل علاقہ کی جانب سے چند روز قبل وفات پانے… Continue 23reading قبر سے پر اسرار آوازیں،قبر کشائی کی کوشش کی گئی تو۔۔۔علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

ہندوستان پرایک قبرحکومت کرتی ہے

datetime 6  فروری‬‮  2019

ہندوستان پرایک قبرحکومت کرتی ہے

حضرت خواجہ معین الدین چشتی کو اس دنیا سے رخصت ہوئے قریباً آٹھ سوسال کا عرصہ گذر چکا ہے لیکن آپ کا آستانہ اور درگاہِ معلا آج بھی عقیدت مندوں کا مرکز ہے۔ جہاں دنیا بھر کے امیر و غریب اور سربراہانِ مملکت حاضری دے کر روحانی سکون اور فیض حاصل کرتے ہیں۔ ذیل میں… Continue 23reading ہندوستان پرایک قبرحکومت کرتی ہے

ﯾﮧ ﭘﮭﭩﮯ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﻣﻮﺯﮮ ﭘﮩﻨﺎ ﺩﯾﻨﺎ

datetime 13  جنوری‬‮  2019

ﯾﮧ ﭘﮭﭩﮯ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﻣﻮﺯﮮ ﭘﮩﻨﺎ ﺩﯾﻨﺎ

ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﺳﮯ ﻭﺻﯿﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ : ﺑﯿﭩﺎ ! ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﯿﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﭘﮭﭩﮯ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﻣﻮﺯﮮ ﭘﮩﻨﺎ ﺩﯾﻨﺎ ,ﻣﯿﺮﯼ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻗﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺍﺗﺎﺭﺍ ﺟﺎﺋﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﺎ ﻣﺮﻧﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻏﺴﻞ ﻭ ﮐﻔﻦ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯼ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﯽ ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺣﺴﺐ ﻭﻋﺪﮦ ﺑﯿﭩﮯ ﻧﮯ ﻋﺎﻟﻢ ﺩﯾﻦ ﺳﮯ… Continue 23reading ﯾﮧ ﭘﮭﭩﮯ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﻣﻮﺯﮮ ﭘﮩﻨﺎ ﺩﯾﻨﺎ

سود خور مرنے کے بعد عبرت کا نشان بن گیا، دفنانے کے ایک دن بعد ہی میت قبر سے باہر نکل آئی،ہر طرف خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 6  مارچ‬‮  2018

سود خور مرنے کے بعد عبرت کا نشان بن گیا، دفنانے کے ایک دن بعد ہی میت قبر سے باہر نکل آئی،ہر طرف خوف و ہراس پھیل گیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت پشاور میں ایسا واقعہ پیش آیا ہے جس نے سب کو ہلا کر رکھ دیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور میں  سود کے کاروبار سے وابستہ وفات پانے والے شخص کی نعش کواس کی قبر نے بھی قبول نہیں کیا اور گزشتہ روز سپرد خاک کئے جانے والے شخص کی نعش ایک… Continue 23reading سود خور مرنے کے بعد عبرت کا نشان بن گیا، دفنانے کے ایک دن بعد ہی میت قبر سے باہر نکل آئی،ہر طرف خوف و ہراس پھیل گیا

عالم دین کی قبر سے یورپی لڑکی نکل آئی!

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017

عالم دین کی قبر سے یورپی لڑکی نکل آئی!

مکہ مکرمہ میں ایک عالمِ دین کا انتقال ہوا۔ انہیں مسلمانوں کے ایک عام قبرستان میں دفن کر دیا گیا۔ اِنکی وفات کے کچھ سالوں کے بعد ایک اور شخص کا انتقال ہوا۔ چونکہ عرب کا دستور ہے کہ جب کوئی قبر پرانی ہو جاتی ہے تو پرانے مردے کی جگہ نیا مُردہ دفن کر… Continue 23reading عالم دین کی قبر سے یورپی لڑکی نکل آئی!

Page 1 of 3
1 2 3