سود خور مرنے کے بعد عبرت کا نشان بن گیا، دفنانے کے ایک دن بعد ہی میت قبر سے باہر نکل آئی،ہر طرف خوف و ہراس پھیل گیا

6  مارچ‬‮  2018

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت پشاور میں ایسا واقعہ پیش آیا ہے جس نے سب کو ہلا کر رکھ دیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور میں  سود کے کاروبار سے وابستہ وفات پانے والے شخص کی نعش کواس کی قبر نے بھی قبول نہیں کیا اور گزشتہ روز سپرد خاک کئے جانے والے شخص کی نعش ایک دن بعد دوبارہ قبر سے باہر آ گئی جس پر قبرستان کے ارد گرد کے رہائش پذیر شہریوں اور قبر کندوں نے انہیں دوبارہ سپرد خاک کیا ۔

مذکورہ شخص کے لواحقین کو بھی اس صورتحال سے آگاہ کردیا گیا۔سود خور کی نعش ایک دن بعد قبر سے باہر آنے پر مقامی شہریوں میں شدید خوف وہراس پایا جاتا ہے۔واضح رہے کہ دو سال قبل صوبائی دارالحکومت پشاور کے کینٹ کے ایریا میں سود خوروں سے تنگ آکر باپ بیٹے اور بیوی نے خود کشی کی تھی۔صوبے میں ایسے بہت سے واقعا ت پہلے بھی رونما ہو چکے ہیں لیکن حکومت کی جانب سے کوئی عملی اقدامات دیکھنے میں نہیں آرہے ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…