پیر‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2026 

میں زندہ ہوں مجھے نکالو،قبرسے آنیوالی آواز سے علاقے میں خوف و ہراس

datetime 9  جولائی  2020 |

تاندلیانوالہ (آن لائن) میں زندہ ہوں مجھے نکالو، قبر سے آنے والی آوازوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا،چک 497گ ب میں لوگوں نے قبر کھود کر 30سالہ احمد نواز کو زندہ نکال لیا۔تفصیلات کے مطابق قبر سے نکالے گئے احمد نواز نے بتایا کہ وہ صبح والد کی قبر

پر فاتحہ خوانی کے لئے قبرستان گیا بارش کی باعث خستہ حال سائیڈ سے کھلی قبر میں گر کر لحد تک جا پہنچا اور اوپر مٹی آ جانے سے قبر بند ہو گئی قبر میں گر جانے کی وجہ سے احمد بے ہوش ہو گیا ہوش آنے پر آوازیں دیں لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت احمد نواز کو باہر نکالا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے


اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…