آزاد کشمیر میں فوجی افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات دے دیئے گئے
مظفر آباد (این این آئی)آزاد کشمیر الیکشن کیلئے پاک آرمی کے کمیشنڈ اور نان کمیشنڈ افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کردئیے گئے۔فوجی افسران کو یہ اختیارات حکومت آزاد کشمیر نے چیف الیکشن کمشنر کی تجویز پر تفویض کیے ہیں، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔الیکشن کمیشن نے مشکوک ووٹ کی حیثیت کے… Continue 23reading آزاد کشمیر میں فوجی افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات دے دیئے گئے