جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

آزاد کشمیر میں فوجی افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات دے دیئے گئے

datetime 20  جولائی  2021 |

مظفر آباد (این این آئی)آزاد کشمیر الیکشن کیلئے پاک آرمی کے کمیشنڈ اور نان کمیشنڈ افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کردئیے گئے۔فوجی افسران کو یہ اختیارات حکومت آزاد کشمیر نے چیف الیکشن کمشنر کی تجویز پر تفویض کیے ہیں، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔الیکشن کمیشن نے مشکوک ووٹ کی حیثیت کے تعین کا اختیار پریزائڈنگ آفیسر کو دیدیا ہے جس کے تحت پریزائڈنگ آفیسر ووٹ کو درست یا مسترد قرار دینے کا اختیار استعمال کرسکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…