پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

سرمایہ کاری لائیں پاکستان میں مستقل رہائش حاصل کریں وفاقی حکومت نے غیر ملکیوں کیلئے زبردست سکیم کا اعلان کردیا

datetime 15  جنوری‬‮  2022

سرمایہ کاری لائیں پاکستان میں مستقل رہائش حاصل کریں وفاقی حکومت نے غیر ملکیوں کیلئے زبردست سکیم کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ غیرملکی شہری پاکستان میں سرمایہ کاری کر کے پاکستان میں مستقل رہائش حاصل کرسکیں گے۔اپنے بیان میں فواد چودھری نے کہا کہ قومی سلامتی پالیسی کی روشنی میں پاکستان نے جیو اکنامکس کو اپنے قومی سلامتی نظریے کا کلیدی جزو قرار دیا… Continue 23reading سرمایہ کاری لائیں پاکستان میں مستقل رہائش حاصل کریں وفاقی حکومت نے غیر ملکیوں کیلئے زبردست سکیم کا اعلان کردیا

چھوٹے قد والے لوگ بڑے ایوان میں آگئے،فواد چوہدری کی شہبازشریف پر تنقید

datetime 10  جنوری‬‮  2022

چھوٹے قد والے لوگ بڑے ایوان میں آگئے،فواد چوہدری کی شہبازشریف پر تنقید

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی تقریر پر طنزیہ تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ چھوٹے قد والے لوگ بڑے ایوان میں آگئے ہیں ان چھوٹے لوگوں نے چمچے کرچھے گالیاں دینے کے لئے پال رکھے ہیں توقع تھی… Continue 23reading چھوٹے قد والے لوگ بڑے ایوان میں آگئے،فواد چوہدری کی شہبازشریف پر تنقید

نواز شریف ،مریم نواز کو سزا ہوچکی ، آصف زرداری سے 12ارب کی ریکوری ہو چکی ،غلط حلف نامہ دینے پر شہباز شریف جیل جائیں گے ،تہلکہ خیز دعوے

datetime 8  جنوری‬‮  2022

نواز شریف ،مریم نواز کو سزا ہوچکی ، آصف زرداری سے 12ارب کی ریکوری ہو چکی ،غلط حلف نامہ دینے پر شہباز شریف جیل جائیں گے ،تہلکہ خیز دعوے

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ احتساب کا عمل جاری ہے تاہم ہماری جماعت سمیت لوگوں کے اس میں تیزی کے حوالے سے کچھ تحفظات ہیں ،اگر پاکستان میں بھی سعودی عرب والا نظام ہوتا تو دیکھتے کیسے اربوںروپے نکلتے لیکن یہاں ایسا نہیں ہے ،نواز… Continue 23reading نواز شریف ،مریم نواز کو سزا ہوچکی ، آصف زرداری سے 12ارب کی ریکوری ہو چکی ،غلط حلف نامہ دینے پر شہباز شریف جیل جائیں گے ،تہلکہ خیز دعوے

مری اور دیگر بالائی مقامات کی طرف جم غفیر رواں دواں ،حکومت نے سیر و تفریح کا پلان بنانے والوں سے بڑی اپیل کردی

datetime 8  جنوری‬‮  2022

مری اور دیگر بالائی مقامات کی طرف جم غفیر رواں دواں ،حکومت نے سیر و تفریح کا پلان بنانے والوں سے بڑی اپیل کردی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے شہریوں سے بالائی علاقوں کا رخ نہ کرنے کی اپیل کی ۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ مری اور دیگر بالائی مقامات کے لیے ایک جم غفیر رواں دواں ہے، لاکھوں گاڑیاں ان علاقوں کی طرف جارہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ مقامی… Continue 23reading مری اور دیگر بالائی مقامات کی طرف جم غفیر رواں دواں ،حکومت نے سیر و تفریح کا پلان بنانے والوں سے بڑی اپیل کردی

نوازشریف کی جان پیسوں میں ہے ، نیب وہ وصول کرنا چاہتا ہے، مسلم لیگی کہلوانے والے خود کو بے عزت کروا رہے ہیں، مریم نواز کی تمام ٹیپس اصلی تھیں، فواد چوہدری

datetime 6  جنوری‬‮  2022

نوازشریف کی جان پیسوں میں ہے ، نیب وہ وصول کرنا چاہتا ہے، مسلم لیگی کہلوانے والے خود کو بے عزت کروا رہے ہیں، مریم نواز کی تمام ٹیپس اصلی تھیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فوادچوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں شریفوں اور زرداریوں کا عروج اب ختم ہوچکا، پی ایم ایل این اور پیپلز پارٹی کی فنڈنگ رپورٹ کا انتظار ہے،نوازشریف کی جان پیسوں میں ہے ، نیب وہ وصول کرنا چاہتا ہے، مسلم لیگی کہلوانے والے خود کو… Continue 23reading نوازشریف کی جان پیسوں میں ہے ، نیب وہ وصول کرنا چاہتا ہے، مسلم لیگی کہلوانے والے خود کو بے عزت کروا رہے ہیں، مریم نواز کی تمام ٹیپس اصلی تھیں، فواد چوہدری

نئے سال کے آغازپرتلخیاں کم کرنے کی ضرورت فواد چوہدری نے حکومت اور اپوزیشن کو اہم مشورہ دیدیا

datetime 1  جنوری‬‮  2022

نئے سال کے آغازپرتلخیاں کم کرنے کی ضرورت فواد چوہدری نے حکومت اور اپوزیشن کو اہم مشورہ دیدیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 2022 کے آغازپرتلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے۔ٹوئٹرپربیان میں وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا کہ سال 2022 کے آغاز پرتلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاکہ حکومت اوراپوزیشن معیشت، سیاسی اورعدالتی اصلاحات پرگفتگو کریں۔فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان عظیم… Continue 23reading نئے سال کے آغازپرتلخیاں کم کرنے کی ضرورت فواد چوہدری نے حکومت اور اپوزیشن کو اہم مشورہ دیدیا

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو نااہل قرار دینے کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو نااہل قرار دینے کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو نااہل قرار دینے کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔جمعہ کو سندھ ہائی کورٹ میں معروف قانون دان سہیل حمید نے فیڈریشن آف پاکستان،وفاقی حکومت،اسپیکر قومی اسمبلی، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو فریق بناتے ہوئے آئینی درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار… Continue 23reading وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو نااہل قرار دینے کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

ن لیگ والے بوٹ پالش کا سامان لیکر کھڑے ہیں صرف کوئی بوٹ آگے نہیں کر رہا، فوادچوہدری نے بڑا بیان داغ دیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

ن لیگ والے بوٹ پالش کا سامان لیکر کھڑے ہیں صرف کوئی بوٹ آگے نہیں کر رہا، فوادچوہدری نے بڑا بیان داغ دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ جو لوگ وطن واپسی کیلئے ڈیلوں کاانتظار کریں وہ سیاست میں ہمیشہ بونے ہی رہیں گے۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ ن لیگ والے بوٹ پالش کا سامان لے کر کھڑے ہیں صرف کوئی بوٹ آگے نہیں کر رہا۔… Continue 23reading ن لیگ والے بوٹ پالش کا سامان لیکر کھڑے ہیں صرف کوئی بوٹ آگے نہیں کر رہا، فوادچوہدری نے بڑا بیان داغ دیا

آصف زرداری نے اپنے قد سے بڑی بڑھکیں مارنی شروع کردی ہیں، عدالت جانا ہوتا ہے تو وہیل چیئر منگوا لیتے ہیں، فواد چوہدری

datetime 23  دسمبر‬‮  2021

آصف زرداری نے اپنے قد سے بڑی بڑھکیں مارنی شروع کردی ہیں، عدالت جانا ہوتا ہے تو وہیل چیئر منگوا لیتے ہیں، فواد چوہدری

لاہو( این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آصف زرداری نے اپنے قد سے بڑی بڑھکیں مارنی شروع کردی ہیں،جب آپ کو عدالت جانا ہوتا ہے تو وہیل چیئر منگوا لیتے ہیں، جب ضمانت ملتی ہے سانس لیتے ہیں تو قد سے زیادہ بڑی بھڑکیں مارنے لگتے ہیں،سندھ… Continue 23reading آصف زرداری نے اپنے قد سے بڑی بڑھکیں مارنی شروع کردی ہیں، عدالت جانا ہوتا ہے تو وہیل چیئر منگوا لیتے ہیں، فواد چوہدری

Page 21 of 95
1 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 95