جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر عمل درآمد کیلئے رئیل اسٹیٹ پر نئی شرائط عائد

datetime 26  جنوری‬‮  2022

ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر عمل درآمد کیلئے رئیل اسٹیٹ پر نئی شرائط عائد

اسلام آباد (این این آئی)عالمی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی شرائط پر عمل درآمد کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے لیے نئی شرائط عائد کر دیں۔ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ پابندیاں پراپرٹی ڈیلرز اور رئیل اسٹیٹ ایجنٹس… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر عمل درآمد کیلئے رئیل اسٹیٹ پر نئی شرائط عائد

کوششیں بارآور ثابت نہ ہو سکیں، پاکستان بدستور گرے لسٹ میں رہے گا، ذرائع فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا انکشاف

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

کوششیں بارآور ثابت نہ ہو سکیں، پاکستان بدستور گرے لسٹ میں رہے گا، ذرائع فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا انکشاف

پیرس(این این آئی)پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا تین روزہ اجلاس 19 سے 21 اکتوبر تک منعقد ہو رہا ہے۔ امکان ہے کہ پاکستان آئندہ چار ماہ تک بددستور گرے لسٹ میں ہی رہے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی سطح پر منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے تدارک کی نگرانی کرنے والے… Continue 23reading کوششیں بارآور ثابت نہ ہو سکیں، پاکستان بدستور گرے لسٹ میں رہے گا، ذرائع فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا انکشاف

پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اہم ترین ہدف حاصل کرلیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2021

پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اہم ترین ہدف حاصل کرلیا

لاہور(این این آئی) پاکستان نے کالعدم تنظیموں کی مکمل تفصیلات سے متعلق جدید ترین ایپ تیار کرلی، ایپ کے ذریعے کالعدم تنظیم پاکستان میں جائیداد نہیں خرید سکتی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اہم ترین ہدف حاصل کرتے ہوئے جدید ترین ایپ بنالی ہے، ایپ میں کالعدم تنظیموں… Continue 23reading پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اہم ترین ہدف حاصل کرلیا

پاکستان گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں؟ حتمی فیصلہ آنے سے پہلے 6بڑے  ممالک نے پاکستان کے حق میں فیصلہ سنا دیا ، پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

datetime 11  فروری‬‮  2020

پاکستان گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں؟ حتمی فیصلہ آنے سے پہلے 6بڑے  ممالک نے پاکستان کے حق میں فیصلہ سنا دیا ، پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(جنگ نیوز) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا پانچ روزہ اجلاس 16 فروری سے پیرس میں شروع ہو گا جس میں پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے یا نکالنے سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔جیونیوز  کے مطابق رواں ماہ کی 16 تاریخ کو دنیا کے 39 ممالک پیرس میں سر… Continue 23reading پاکستان گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں؟ حتمی فیصلہ آنے سے پہلے 6بڑے  ممالک نے پاکستان کے حق میں فیصلہ سنا دیا ، پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

ایف اے ٹی ایف کی شرائط پورا کرنے کے لیے درجنوں قوانین میں ترامیم کا فیصلہ، دھماکہ خیز انکشاف

datetime 1  فروری‬‮  2020

ایف اے ٹی ایف کی شرائط پورا کرنے کے لیے درجنوں قوانین میں ترامیم کا فیصلہ، دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی شرائط پر پورا اترنے کیلئے آئندہ 6 ماہ کے دوران کم از کم ایک درجن قوانین میں ترامیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ منی لانڈرنگ اور ایف اے ٹی ایف کے معاملات دیکھنے والے ملک کے سب سے اعلیٰ… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف کی شرائط پورا کرنے کے لیے درجنوں قوانین میں ترامیم کا فیصلہ، دھماکہ خیز انکشاف

پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے بارے پیش رفت، حکومت نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ایکشن پلان پر عملدرآمد بارے38 صفحات پر مشتمل تفصیلی جواب دیدیا

datetime 10  جنوری‬‮  2020

پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے بارے پیش رفت، حکومت نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ایکشن پلان پر عملدرآمد بارے38 صفحات پر مشتمل تفصیلی جواب دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے فیٹف کے سوالنامے کا 38 صفحات پر مشتمل تفصیلی جواب بھجوادیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے فیٹف کے سوالنامے کا تفصیلی جواب بھجوادیاہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ایکشن پلان پر عملدرآمد بارے 163 سوالات کے جواب دیئے ہیں، فیٹف سوالنامے پر پاکستانی جواب… Continue 23reading پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے بارے پیش رفت، حکومت نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ایکشن پلان پر عملدرآمد بارے38 صفحات پر مشتمل تفصیلی جواب دیدیا

ایف اے ٹی ایف کی ہدایات، ہزاروں این جی اوز کیخلاف سخت ترین ایکشن لے لیا گیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

ایف اے ٹی ایف کی ہدایات، ہزاروں این جی اوز کیخلاف سخت ترین ایکشن لے لیا گیا

لاہور(این این آئی) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی ہدایت پر پنجاب میں این جی اوز کے خلاف کارروائی کے دوران 4600 این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کردی گئی۔بتایاگیا ہے کہ قواعدوضوابط پر پورا نہ اترنے پر پنجاب بھر میں 46 ہزار این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کردی گئی ہے، جن میں لاہور کی… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف کی ہدایات، ہزاروں این جی اوز کیخلاف سخت ترین ایکشن لے لیا گیا

پاکستان کب تک ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں ہی رہے گا؟مزید کون سے اقدامات کرنے ہونگے؟ ایف اے ٹی ایف کا اعلامیہ جاری،کڑی شرائط عائد

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان کب تک ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں ہی رہے گا؟مزید کون سے اقدامات کرنے ہونگے؟ ایف اے ٹی ایف کا اعلامیہ جاری،کڑی شرائط عائد

پیرس/اسلام آباد (این این آئی)فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کی جانب سے دہشت گردوں کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ کے خلاف اٹھائے جانے والے اقدامات کو تسلیم کرتے ہوئے باضابطہ اعلان کیا ہے کہ آئندہ 4 ماہ (فروری 2020) تک پاکستان گرے لسٹ میں ہی رہے گا۔پیرس میں ایف… Continue 23reading پاکستان کب تک ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں ہی رہے گا؟مزید کون سے اقدامات کرنے ہونگے؟ ایف اے ٹی ایف کا اعلامیہ جاری،کڑی شرائط عائد

بھارت کے تمام حربے ناکام، پاکستان کو ایف اے ٹی ایف اجلاس میں بڑی کامیابی مل گئی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2019

بھارت کے تمام حربے ناکام، پاکستان کو ایف اے ٹی ایف اجلاس میں بڑی کامیابی مل گئی

پیرس(این این آئی)فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے خلاف پاکستان کے اقدامات کو ابتدائی طور پر تسلی بخش قرار دے دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس پیر کو بھی جاری رہا جس میں پاکستانی وفد کی سربراہی وزیر اقتصادی امور حماد… Continue 23reading بھارت کے تمام حربے ناکام، پاکستان کو ایف اے ٹی ایف اجلاس میں بڑی کامیابی مل گئی

Page 1 of 3
1 2 3