شہباز شریف پارلیمان سے تنخواہ لے رہے ہیں، کام نہیں کر رہے، اپوزیشن لیڈر پر انگلیاں اٹھ گئیں،شدید تنقیدکا سامنا
اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے شہباز شریف کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کا بیان ان کے اپنے دور کی کہانی ان کی زبانی ہے، وہ پارلیمان سے تنخواہ لے رہے ہیں، لیکن کام نہیں کر رہے۔… Continue 23reading شہباز شریف پارلیمان سے تنخواہ لے رہے ہیں، کام نہیں کر رہے، اپوزیشن لیڈر پر انگلیاں اٹھ گئیں،شدید تنقیدکا سامنا