پاکستانیوں کو 15 ربیع الاول سے عمرہ کی اجازت دینے کا فیصلہ سعودی عرب سے شاندار خبرآگئی
جدہ ( آن لائن) سعودی عرب کی طرف سے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کو 15ربیع الاول سے عمرہ کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ، زائرین کو انسداد کورونا ایس او پیز پر عمل کرنا لازم ہوگا۔تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے زائرین کے لیے عمرہ کے ایس او… Continue 23reading پاکستانیوں کو 15 ربیع الاول سے عمرہ کی اجازت دینے کا فیصلہ سعودی عرب سے شاندار خبرآگئی