عظیم رفیق کیخلاف نسلی تعصب ثابت، 6انگلش کرکٹرز کو سزائیں، جرمانے
لندن ( این این آئی) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی)کے ڈسپلن کمیشن نے پاکستانی نژاد عظیم رفیق کے نسلی تعصب کیس میں 6سابق کرکٹرز پر جرمانہ عائد کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق زمبابوین کرکٹر اور انگلش پلیئر گیری بیلنس نے مقدمے میں حصہ نہیں لیا جبکہ انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان… Continue 23reading عظیم رفیق کیخلاف نسلی تعصب ثابت، 6انگلش کرکٹرز کو سزائیں، جرمانے