ریٹائر ہونے والے نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی جاتے جاتے ایسا زبردست کام کرگئے کہ آپ بھی انکی تعریف کرنے پر مجبور ہو جائینگے ، انصار عباسی کے اہم انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رواں ہفتے نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی ریٹائر ہو گئے ، جنہوں نے اپنے تین سالہ دور میں پاکستان نیوی میں ایسا انقلاب برپا کیا جو نہ صرف قابل تحسین بلکہ قابل تقلید بھی ہے۔ اِس بارے میں سینئر صحافی انصار عباسی نے کئی ماہ پہلے ایک کالم بھی لکھا، جس کی… Continue 23reading ریٹائر ہونے والے نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی جاتے جاتے ایسا زبردست کام کرگئے کہ آپ بھی انکی تعریف کرنے پر مجبور ہو جائینگے ، انصار عباسی کے اہم انکشافات