شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس، آئی جی اسلام آباد کا جواب غیر تسلی بخش قرار
اسلام آباد (این این آئی)ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد ناصر اکبر کا جواب غیر تسلی بخش قرار دے دیا ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر… Continue 23reading شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس، آئی جی اسلام آباد کا جواب غیر تسلی بخش قرار