’’پاکستان کی تاریخ میں سرکاری ملازموں کی تنخواہوں میں ریکارڈ اضافہ‘‘ لیگی حکومت نے مہربانیوں کے ریکارڈ توڑ دیے
لاہور(آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پولیس پنجاب کی تنخواہوں میں سپیریئر ایگزیکٹو الائونس کے تحت پاکستان کی تاریخ کا ریکارڈاضافہ کردیا، چیف سیکرٹری کی تنخواہ میں چار لاکھ روپے جبکہ آئی جی پنجاب کی تنخواہ میں تین لاکھ75ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ، نوٹیفیکیشن بھی جاری ہو گیا… Continue 23reading ’’پاکستان کی تاریخ میں سرکاری ملازموں کی تنخواہوں میں ریکارڈ اضافہ‘‘ لیگی حکومت نے مہربانیوں کے ریکارڈ توڑ دیے