منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

حمزہ شہباز نے نواز شریف کو بچانے کیلئے 33 کروڑ نیب میں کیوں جمع کروائے؟ دستاویزات منظر عام پر ، نجی ٹی وی پروگرام میں صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 27  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل 92 نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے تمام دعوے دھرے رہ گئے ہیں۔ شہباز شریف بہت شور مچاتے ہیں کہ نیب سے پلی بارگین کرکے بچنے والوں کو جیل میں ڈال دیا جائے۔ روئف کلاسرا نے نیب کی دستاویزات دکھاتے ہوئے کہا کہ حمزہ شہباز شریف نے نواز شریف کے Behalf پر نیب میں مجموعی طور پر 33 کروڑ روپے کی رقم جمع کروائی تھی۔ رؤف کلاسرا نے کہا کہ یہ دستاویزات ہماری نہیں بلکہ نیب کی آفیشل دستاویزات ہیں جس کے مطابق حمزہ شہباز نے نواز شریف کو بچانے کیلئے 33 کروڑروپے کی نیب کو پے منٹس کیں۔ 20 کروڑ روپے کی PCBL اور نواز شریف کےBehalf پر حمزہ شہباز نے ایک اور پے منٹ نیب کو کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…