بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

ہم افغانستان میں قیام امن کی ضمانت نہیں دے سکتے،افغان حکومت بلیم گیم سے بازرہے، پاکستان

datetime 9  اگست‬‮  2021

ہم افغانستان میں قیام امن کی ضمانت نہیں دے سکتے،افغان حکومت بلیم گیم سے بازرہے، پاکستان

اسلام آباد( آن لائن )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم افغانستان میں قیام امن کی ضمانت نہیں دے سکتے،افغان حکومت بلیم گیم سے بازرہے، بے بنیاد الزامات مسترد کرتے ہیں افغانستان موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے تعمیری مذاکرات کرے، افغانستان میں ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوششیں جاری ہے… Continue 23reading ہم افغانستان میں قیام امن کی ضمانت نہیں دے سکتے،افغان حکومت بلیم گیم سے بازرہے، پاکستان

محدود وسائل کے باوجود تیس لاکھ افغان مہاجرین کی میزبانی کر رہے ہیں،مزید مہاجرین کے متحمل نہیں ہو سکتے، پاکستان

datetime 4  اگست‬‮  2021

محدود وسائل کے باوجود تیس لاکھ افغان مہاجرین کی میزبانی کر رہے ہیں،مزید مہاجرین کے متحمل نہیں ہو سکتے، پاکستان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دنیا بیانیوں کی جنگ میں داخل ہو چکی ہے،کشمیر پر پاکستان کے بیانئے کی ترویج،منفی بیانئے کی حوصلہ شکنی کو مزید موثر بنانے کی ضرورت ہے، خطے میں روابط کے فروغ کیلئے افغانستان میں امن کے خواہاں ہیں، افغانستان پر ہمارے اور… Continue 23reading محدود وسائل کے باوجود تیس لاکھ افغان مہاجرین کی میزبانی کر رہے ہیں،مزید مہاجرین کے متحمل نہیں ہو سکتے، پاکستان

افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کی تفتیش افغانستان اور پوری دنیا کے سامنے رکھ کر مجرمان کو بے نقاب کریں گے، پاکستان

datetime 19  جولائی  2021

افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کی تفتیش افغانستان اور پوری دنیا کے سامنے رکھ کر مجرمان کو بے نقاب کریں گے، پاکستان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے واضح کیا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کی تفتیش افغانستان اور پوری دنیا کے سامنے رکھیں گے اور مجرمان کو بے نقاب کریں گے، بھی بیٹیوں والے ہیں، انکی عزت، احترام اور پرائیویسی سب پر لازم ہے، واقعہ پر سب کو دکھ… Continue 23reading افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کی تفتیش افغانستان اور پوری دنیا کے سامنے رکھ کر مجرمان کو بے نقاب کریں گے، پاکستان

25جولائی کو آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کے امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے،شاہ محمود قریشی کا الیکشن سے قبل بڑا دعویٰ

datetime 19  جولائی  2021

25جولائی کو آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کے امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے،شاہ محمود قریشی کا الیکشن سے قبل بڑا دعویٰ

میرپور ( آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے لوگ باقی پارٹیوں کی سیاست اور منشور دیکھ چکے، اب وقت آگیا ہے کہ وہ عمران خان کے نظریے اور نشان کو سرخرو بنائیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میر پور آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے… Continue 23reading 25جولائی کو آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کے امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے،شاہ محمود قریشی کا الیکشن سے قبل بڑا دعویٰ

تحریک انصاف آزاد کشمیر میں کامیاب ہو گئی تو عمران خان کی آواز لائن آف کنٹرول کے پار بھی گونجے گی

datetime 18  جولائی  2021

تحریک انصاف آزاد کشمیر میں کامیاب ہو گئی تو عمران خان کی آواز لائن آف کنٹرول کے پار بھی گونجے گی

میر پور (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ تحریک انصاف آزاد کشمیر میں کامیاب ہو گئی تو عمران خان کی آواز لائن آف کنٹرول کے پار بھی گونجے گی، عمران خان مسئلہ کشمیر اور 5اگست کے اقدامات واپس لئے بغیر بھارت سے کوئی بات چیت نہیں کرینگے،25جولائی کو تحریک انصاف… Continue 23reading تحریک انصاف آزاد کشمیر میں کامیاب ہو گئی تو عمران خان کی آواز لائن آف کنٹرول کے پار بھی گونجے گی

حکومت کا نیشنل جاب پورٹل شروع کرنے کا اعلان

datetime 8  جولائی  2021

حکومت کا نیشنل جاب پورٹل شروع کرنے کا اعلان

خانیوال (آ ن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تعلیم اور معیشت سمیت تمام شعبوں میں ٹیکنالوجی کے استعمال کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کامیاب جوان پروگرام کے تحت نیشنل جاب پورٹل شروع کرنے جارہی ہے اور اس کے تحت 100سے زائد کیرئیر کاونسلنگ اور جاب پلیسمنٹ سینٹر ہوں گے۔خانیوال… Continue 23reading حکومت کا نیشنل جاب پورٹل شروع کرنے کا اعلان

ثبوت ہمارے پاس موجود ہیں ،کیا فیٹف کی ذمہ داری نہیں بنتی بھارت کو کٹہرے میں کھڑا کرے ، شاہ محمود قریشی

datetime 4  جولائی  2021

ثبوت ہمارے پاس موجود ہیں ،کیا فیٹف کی ذمہ داری نہیں بنتی بھارت کو کٹہرے میں کھڑا کرے ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ ایک مرتبہ پھر ہمارے پاس بھارت کی ٹیرر فنانسنگ کے ناقابلِ تردید شواہد موجود ہیں،کیا فیٹف ادارے کی یہ ذمہ داری نہیں بنتی کہ وہ بھارت کو کٹہرے میں کھڑا کرے اور ان سے ٹیرر فناسنگ کی بابت پوچھے؟ ،ہمارے پہلے پیش… Continue 23reading ثبوت ہمارے پاس موجود ہیں ،کیا فیٹف کی ذمہ داری نہیں بنتی بھارت کو کٹہرے میں کھڑا کرے ، شاہ محمود قریشی

پاکستان کو گرے لسٹ میں مزید رکھا جائے، بھارت نے ایف اے ٹی ایف کو سیاسی بنانے کی کوشش کی، شاہ محمود قریشی

datetime 27  جون‬‮  2021

پاکستان کو گرے لسٹ میں مزید رکھا جائے، بھارت نے ایف اے ٹی ایف کو سیاسی بنانے کی کوشش کی، شاہ محمود قریشی

ملتان (آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کو گرے لسٹ میں مزید رکھا جائے،بھارت نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کو سیاسی بنانے کی کوشش کی جبکہ یہ ایک ٹیکنیکل فورم ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کے دوران بھارت میں یورینیم ملنے کے معاملے کو ایف اے… Continue 23reading پاکستان کو گرے لسٹ میں مزید رکھا جائے، بھارت نے ایف اے ٹی ایف کو سیاسی بنانے کی کوشش کی، شاہ محمود قریشی

بعض قوتیں چاہتی ہیں کہ پاکستان کے سر پر تلوار لٹکتی رہے، شاہ محمود قریشی نے ایٹمی پروگرام بارے اہم بات کر دی

datetime 26  جون‬‮  2021

بعض قوتیں چاہتی ہیں کہ پاکستان کے سر پر تلوار لٹکتی رہے، شاہ محمود قریشی نے ایٹمی پروگرام بارے اہم بات کر دی

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود نے کہا ہے کہ پاکستان کی ایٹمی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی، پاکستان چاہتا ہے دنیا جوہری ہتھیاروں سے پاک ہو،وزیر خارجہ نے کشمیر پر مودی کی اے پی سی کو ناٹک قرار دیتے ہوئے کہا اس نشست کا حاصل وصول کچھ نہیں، کشمیری… Continue 23reading بعض قوتیں چاہتی ہیں کہ پاکستان کے سر پر تلوار لٹکتی رہے، شاہ محمود قریشی نے ایٹمی پروگرام بارے اہم بات کر دی

Page 8 of 59
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 59