ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

سپاٹ فکسنگ سیکنڈل ،شاہ زیب حسن کو10لاکھ جرمانہ،کتنے سال کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے،فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 28  فروری‬‮  2018

سپاٹ فکسنگ سیکنڈل ،شاہ زیب حسن کو10لاکھ جرمانہ،کتنے سال کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے،فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور(آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے ایڈیشن میں اسپاٹ فکسنگ الزامات کے بعد معطل ہونے والے کرکٹر شاہ زیب حسن پر ایک سال کی پابندی اور 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ نے 3 شقوں کی خلاف ورزی پر شاہ زیب حسن کو چارج… Continue 23reading سپاٹ فکسنگ سیکنڈل ،شاہ زیب حسن کو10لاکھ جرمانہ،کتنے سال کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے،فیصلہ سنا دیا گیا

معطل اوپنر شاہ زیب حسن ای سی ایل سے نام نکلوانے لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے

datetime 31  جولائی  2017

معطل اوپنر شاہ زیب حسن ای سی ایل سے نام نکلوانے لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے

لاہور ( آن لائن) لاہور ہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس یاور علی نے میچ فکسنگ کے الزام میں معطل کرکٹر شاہ زیب کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے خلاف دائر درخواست پر وزارت داخلہ اور پی سی بی سے 7اگست کو جواب طلب کر لیا۔ عدالت نے سرکاری وکیل پر برہمی کا… Continue 23reading معطل اوپنر شاہ زیب حسن ای سی ایل سے نام نکلوانے لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے

اسپاٹ فکسنگ سکینڈل ، ایک اور کھلاڑی معطل، تعداد 5تک جا پہنچی

datetime 17  مارچ‬‮  2017

اسپاٹ فکسنگ سکینڈل ، ایک اور کھلاڑی معطل، تعداد 5تک جا پہنچی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسپاٹ فکسنگ سکینڈل، کرکٹر شاہ زیب حسن معطل ،چارج شیٹ جاری ،14روز میں جواب طلب۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے سپاٹ فکسنگ کیس میں شاہ زیب حسن کو معطل کرتے ہوئے چارج شیٹ جاری کر دی ہے ۔ چارج شیٹ میں پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کی جانب سے شاہ… Continue 23reading اسپاٹ فکسنگ سکینڈل ، ایک اور کھلاڑی معطل، تعداد 5تک جا پہنچی

سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،میرے خاندان کو خطرہ تھا ا ور۔۔۔! اہم کھلاڑی کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا

datetime 15  مارچ‬‮  2017

سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،میرے خاندان کو خطرہ تھا ا ور۔۔۔! اہم کھلاڑی کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں کرکٹر شاہ زیب حسن پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے پیش ہوگئے ہیں۔ شاہ زیب حسن کا ابتدائی بیان ریکارڈ کرلیا گیا ہے۔پی ایس ایل ٹو میں اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں شاہ زیب حسن اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے… Continue 23reading سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،میرے خاندان کو خطرہ تھا ا ور۔۔۔! اہم کھلاڑی کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا

شاباش! وہ نوجوان کھلاڑی جس کوجواریوں نے آسان شکار سمجھا مگر اس نوجوان نے ہی بازی پلٹ دی،جانیئے

datetime 12  فروری‬‮  2017

شاباش! وہ نوجوان کھلاڑی جس کوجواریوں نے آسان شکار سمجھا مگر اس نوجوان نے ہی بازی پلٹ دی،جانیئے

دبئی (این این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کرپشن سکینڈل کی اطلاع دینے پر کمار سنگاکارا اور مکی آرتھر نے شاہ زیب حسن کی تعریف اور حوصلہ افزائی کی۔نجی ٹی وی کے مطابق شاہ زیب حسن پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے پیش ہوئے اور مشتبہ شخص کے بارے… Continue 23reading شاباش! وہ نوجوان کھلاڑی جس کوجواریوں نے آسان شکار سمجھا مگر اس نوجوان نے ہی بازی پلٹ دی،جانیئے