رشکئی اقتصادی زون منصوبے سے50 ہزار مقامی افراد کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے : سی پیک سیکرٹریٹ
کراچی(این این آئی) سی پیک سیکرٹریٹ نے کہا ہے کہ رشکئی اقتصادی زون منصوبے سے50 ہزارسے زیادہ مقامی افراد کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔ سی پیک سیکرٹریٹ حکام کے مطابق منصوبے کی تکمیل کیلئے ٹائم لائن اور اس کے معیار پر سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا۔ رشکئی سپیشل اکنامک زون پر تیز رفتاری سے… Continue 23reading رشکئی اقتصادی زون منصوبے سے50 ہزار مقامی افراد کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے : سی پیک سیکرٹریٹ