اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

پاکستان سے اندھیروں کا مکمل خاتمہ ،1620میگا واٹ سستی ترین بجلی کب قومی گرڈ میں شامل ہوگی؟اعلان کردیا گیا

datetime 10  فروری‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)سی پیک سیکرٹریٹ نے کہا ہے کہ دسمبر 2022ء تک ملک میں چھوٹے بڑے پن بجلی کے منصوبے مکمل ہو جائیں گے جس سے بجلی کی پیداوار 1620 میگاواٹ قومی گرڈ میں شامل ہو جائیں گے۔ سی پیک سیکرٹریٹ کے حکام کے مطابق سکھی کناری کا منصوبہ جو کہ خیبر پختونخواکے ضلع مانسہرہ میں ہے جس سے 870 میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی جبکہ اس منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے۔ انہوں نے

بتایاکہ سکھی کناری منصوبہ پر تقریباً70 فیصد کام مکمل ہو چکا اور باقی 30 فیصد حصہ پر کام زور و شور سے جاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سی پیک کے تحت ایک دوسرا منصوبہ جو کہ کروٹ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ ہے جس سے 870 میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی۔ اس منصوبے پر بھی کام تیزی سے جاری ہے۔ انہوں نے بتایاکہ ان منصوبوں سے سستی ترین بجلی پیدا ہو گی جس سے عوام کو بھرپور ریلیف حاصل ہو گا۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…