ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

سرکاری افسر نے پانی کی بوتل سمجھ کر سینیٹائزر پی لیا

datetime 4  فروری‬‮  2021

سرکاری افسر نے پانی کی بوتل سمجھ کر سینیٹائزر پی لیا

نئی دہلی(آن لائن) بھارت میں سرکاری افسر نے پانی کی بوتل سمجھ کر سینیٹائزر پی لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سینیٹائزر کا استعمال کیا جاتا ہے تاہم بھارت میں رمیش پوار نامی سرکاری افسر پانی کی بوتل سمجھ کر سینیٹائزر پی گیا۔ بھارت میں رمیش… Continue 23reading سرکاری افسر نے پانی کی بوتل سمجھ کر سینیٹائزر پی لیا

اسرائیل کے سائنسدانوں نے کچرے سے سینیٹائزر تیار کرلیا

datetime 10  جولائی  2020

اسرائیل کے سائنسدانوں نے کچرے سے سینیٹائزر تیار کرلیا

تل ابیب (اے ایف پی) اسرائیلی سائنسدانوں نے کچرے سے سینیٹائزر تیار کرلیا ہے۔ تل ابیب یونیورسٹی کے ماہرین نے کاغذوں کی باقیات اور بھوسے سے ایتھانول تیار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، اسرائیلی سائنس دانوں نے کچرے سے سینیٹائزر بنانے کا طریقہ دریافت کرلیا ہے۔ تل ابیب یونی ورسٹی کی پروفیسر ہداس مامانے اور… Continue 23reading اسرائیل کے سائنسدانوں نے کچرے سے سینیٹائزر تیار کرلیا

کورونا وائرس ،بھارت میں نوجوان کو زبردستی سینیٹائزر پلا کرمار دیا گیا

datetime 20  اپریل‬‮  2020

کورونا وائرس ،بھارت میں نوجوان کو زبردستی سینیٹائزر پلا کرمار دیا گیا

نئی دہلی( آن لائن )بھارت میں سینیٹائزر پلا کر ایک نوجوان کو مار دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلیوں اور محلوں میں سینیٹائز ز سپرے کرنے والا 21 سالہ نوجوان کنور پال اسپرے کر رہا تھا، اسی دوران کچھ لوگ راستے سے گزر رہے تھے جن میں سے ایک شخص کے پاوں پر کچھ… Continue 23reading کورونا وائرس ،بھارت میں نوجوان کو زبردستی سینیٹائزر پلا کرمار دیا گیا

سینیٹائزر ہاتھوں میں خارش، آنکھوں میں جلن پیدا کرنے لگا، ماہرین جلد نے رات کو سونے سے پہلے کیا چیزلگانے کا مشورہ دیدیا؟

datetime 5  اپریل‬‮  2020

سینیٹائزر ہاتھوں میں خارش، آنکھوں میں جلن پیدا کرنے لگا، ماہرین جلد نے رات کو سونے سے پہلے کیا چیزلگانے کا مشورہ دیدیا؟

کراچی(این این آئی)سینیٹائزر سے کہنیوں تک الرجی کی شکایات بڑھ رہی ہیں، آنکھوں میں جلن بھی ہوتی ہے جب کہ کچھ کو خشک خارش بھی رہنے لگی ہے۔کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے بیشتر لوگ سینیٹائزر کا استعمال کررہے ہیں، بعض لوگ تو چوبیس گھنٹے میں 15،15 مرتبہ ہاتھوں کو سینیٹائزر لگاتے ہیں، سینیٹائزر… Continue 23reading سینیٹائزر ہاتھوں میں خارش، آنکھوں میں جلن پیدا کرنے لگا، ماہرین جلد نے رات کو سونے سے پہلے کیا چیزلگانے کا مشورہ دیدیا؟

سینی ٹائزر پینے والے 2 افراد گرفتار،ویڈیو بنا کر لوگوں کو کیا پیغام دے رہے تھے؟جان کر آپ بھی ہاتھ ملتے رہ جائینگے

datetime 21  مارچ‬‮  2020

سینی ٹائزر پینے والے 2 افراد گرفتار،ویڈیو بنا کر لوگوں کو کیا پیغام دے رہے تھے؟جان کر آپ بھی ہاتھ ملتے رہ جائینگے

ریاض (آن لائن) سعودی عرب میں پولیس نے سوشل میڈیا پرکورونا وائرس سے بچائو کے لیے سینیٹائزر پیتے ہوئے وڈیو وائر ل کرنے والے 2 افراد کو گرفتارکرلیا۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق پراسیکیوشن جنرل نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو بنانے والوں کے خلاف فوری ایکشن لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کے احکامات دیئے تھے۔پراسیکیوشن… Continue 23reading سینی ٹائزر پینے والے 2 افراد گرفتار،ویڈیو بنا کر لوگوں کو کیا پیغام دے رہے تھے؟جان کر آپ بھی ہاتھ ملتے رہ جائینگے