روس میں کالی برفباری
ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)برفباری ہمیشہ سفید رنگ کی ہی ہوتی ہے لیکن روس کا ایک گاؤں ایسا بھی ہے جہاں سفید نہیں بلکہ سیاہ برف پڑتی ہے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے ایک دور دراز گاؤں اومسوکچن میں سردیوں کے دوران سیاہ رنگ کی برف باری ہوتی ہے۔رپورٹس کے مطابق یہ سیاہ رنگ… Continue 23reading روس میں کالی برفباری