منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سپریم کورٹ نے نوازشریف نظرثانی درخواست کا تحریری فیصلہ27 سرکاری اداروں کو ارسال کردیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017

سپریم کورٹ نے نوازشریف نظرثانی درخواست کا تحریری فیصلہ27 سرکاری اداروں کو ارسال کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف نظرثانی درخواست کا تحریری فیصلہ27 سرکاری اداروں کو ارسال کردیا ہے، فیصلے کی کاپی چیئرمین،پراسیکیوٹر جنرل نیب اور احتساب عدالت اسلام آباد کو بھی بھجوا دی گئی ہے۔ ہفتہ کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے نوازشریف نظر ثانی درخواستکاتحریرفیصلہ27سرکاری اداروں کو… Continue 23reading سپریم کورٹ نے نوازشریف نظرثانی درخواست کا تحریری فیصلہ27 سرکاری اداروں کو ارسال کردیا

’’ایک ہی دن میں دو بڑے فیصلے‘‘ شریف خاندان کا کائونٹ ڈائون شروع، سپریم کورٹ نےعمران خان کو بھی جواب دے دیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017

’’ایک ہی دن میں دو بڑے فیصلے‘‘ شریف خاندان کا کائونٹ ڈائون شروع، سپریم کورٹ نےعمران خان کو بھی جواب دے دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف نیب کی اپیل، سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپرز ملز ریفرنس معاملے پر تین رکنی بنچ تشکیل دیدیا، جسٹس آصف سعید کھوسہ سربراہی بنچ کی سربراہی کرینگے، ۔ تفصیلات کے مطابق حدیبیہ پیپرز ملز کیس کھولنے کیلئے نیب کی لاہور ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف اپیل پر چیف جسٹس آف… Continue 23reading ’’ایک ہی دن میں دو بڑے فیصلے‘‘ شریف خاندان کا کائونٹ ڈائون شروع، سپریم کورٹ نےعمران خان کو بھی جواب دے دیا

عدلیہ مقدس گائے نہیں اور ججوں کا احتساب بھی ضروری ہے، سپریم کورٹ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017

عدلیہ مقدس گائے نہیں اور ججوں کا احتساب بھی ضروری ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(اے این این ) سپریم کورٹ نے ججوں کے احتساب کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ کوئی مقدس گائے نہیں ۔سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے اوپن ٹرائل کیلئے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں عدالت عظمی کے پانچ… Continue 23reading عدلیہ مقدس گائے نہیں اور ججوں کا احتساب بھی ضروری ہے، سپریم کورٹ

عمران خان ،جہانگیر ترین نااہلی کیس ،چیف جسٹس نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

عمران خان ،جہانگیر ترین نااہلی کیس ،چیف جسٹس نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(آئی این پی) چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار نے کہا کہ انتخابی گوشواروں میں انسائیڈر ٹریڈنگ کا ڈیکلریشن نہیں دینا ہوتا، جب غلط ڈیکلریشن نہیں دیا تو نااہلی کیسے ہوسکتی ہے؟قانو ن کی ہر خلاف ورزی جرم نہیں ہوتی، کاروباری لین دین میں قانون کی خلاف ورزی پر نااہل کیسے کردیں؟ قانون کی… Continue 23reading عمران خان ،جہانگیر ترین نااہلی کیس ،چیف جسٹس نے اپنا فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ نے جسٹس شوکت عزیزصدیقی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد کردی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

سپریم کورٹ نے جسٹس شوکت عزیزصدیقی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد کردی

اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ نے جسٹس شوکت عزیزصدیقی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ منگل کو سپریم کورٹ میں جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے جسٹس شوکت صدیقی کے کیس کی سماعت کی تو ان کے وکیل کی جانب سے جوڈیشل کونسل… Continue 23reading سپریم کورٹ نے جسٹس شوکت عزیزصدیقی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد کردی

پارلیمنٹ قانون سازی کا ادارہ ہے ٗارکان پارلیمنٹ کا کام سڑکیں یا سیوریج نظام ٹھیک کرنا نہیں ٗسپریم کورٹ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017

پارلیمنٹ قانون سازی کا ادارہ ہے ٗارکان پارلیمنٹ کا کام سڑکیں یا سیوریج نظام ٹھیک کرنا نہیں ٗسپریم کورٹ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے جج مسٹر جسٹس اعجاز افضل خان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پارلیمنٹ قانون سازی کا ادارہ ہے‘ ارکان پارلیمنٹ کا کام سڑکیں یا سیوریج کا نظام ٹھیک کرنا نہیں۔ منگل کو سپریم کورٹ میں قوانین میں ترامیم کیلئے لاء اینڈ جسٹس کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد سے متعلق… Continue 23reading پارلیمنٹ قانون سازی کا ادارہ ہے ٗارکان پارلیمنٹ کا کام سڑکیں یا سیوریج نظام ٹھیک کرنا نہیں ٗسپریم کورٹ

اب بھی جبری طور پر لوگوں کو اٹھایا جا رہا ہے، لاپتہ افراد کیس میں سپریم کورٹ نے حراستی مراکز کی تفصیلات طلب کر لیں

datetime 26  اکتوبر‬‮  2017

اب بھی جبری طور پر لوگوں کو اٹھایا جا رہا ہے، لاپتہ افراد کیس میں سپریم کورٹ نے حراستی مراکز کی تفصیلات طلب کر لیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں تمام حراستی مراکز کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت کو مطمئن کیا جائے اور بتایا جائے کہ حراستی مراکز میں کون کون سے افراد موجود ہیں ۔جسٹس اعجازافضل خان کی سربراہی میں دو رکنی بننچ نے لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی… Continue 23reading اب بھی جبری طور پر لوگوں کو اٹھایا جا رہا ہے، لاپتہ افراد کیس میں سپریم کورٹ نے حراستی مراکز کی تفصیلات طلب کر لیں

جہانگیر ترین نااہلی کیس ،چیف جسٹس نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017

جہانگیر ترین نااہلی کیس ،چیف جسٹس نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (آئی این پی) چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار نے کہا کہ والد کے امیر یا غریب ہونے سے فرق نہیں پڑتا‘ ٹیکس کی ادائیگی کے بعد رقم تحفہ کرنے میں کوئی حرج نہیں‘ ابھی تک ہمیں ٹرسٹ ڈیڈ نہیں دی گئی‘ بینک ریکارڈ سے ثابت ہوگیا کہ منی لانڈرنگ نہیں ہوئی‘درخواست گزار… Continue 23reading جہانگیر ترین نااہلی کیس ،چیف جسٹس نے اپنا فیصلہ سنا دیا

نااہلی اور گرفتاری کا خوف، کیا عمران خان ن لیگ سے ڈیل کرنا چاہتے ہیں، حنیف عباسی اورکپتان کے وکیل نعیم بخاری کی خفیہ ملاقات کی تصاویر سامنے آگئیں

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017

نااہلی اور گرفتاری کا خوف، کیا عمران خان ن لیگ سے ڈیل کرنا چاہتے ہیں، حنیف عباسی اورکپتان کے وکیل نعیم بخاری کی خفیہ ملاقات کی تصاویر سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف لیگی رہنما حنیف عباسی کی درخواستیں ان دنوں سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہیں اورچیئرمین پی ٹی آئی کی طرف سے ان کے وکیل کے فرائض نعیم بخاری سر انجام دے رہے ہیں۔ سپریم کورٹ میں آج عمران خان کے وکیل اور حنیف عباسی کی… Continue 23reading نااہلی اور گرفتاری کا خوف، کیا عمران خان ن لیگ سے ڈیل کرنا چاہتے ہیں، حنیف عباسی اورکپتان کے وکیل نعیم بخاری کی خفیہ ملاقات کی تصاویر سامنے آگئیں

Page 100 of 135
1 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 135