بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

گلوکار سونو نگم پر ممبئی میں کنسرٹ کے دوران حملہ

datetime 21  فروری‬‮  2023

گلوکار سونو نگم پر ممبئی میں کنسرٹ کے دوران حملہ

ممبئی(این این آئی) بھارت کے مشہور گلوکار سونو نگم پر ممبئی میں ایک کنسرٹ کے دوران حملہ ہوا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی میں جاری کنسرٹ کے دوران سونو نگم پر حملہ شِو سینا پارٹی کے ایم ایل اے کے بیٹے اور بھتیجے کی جانب سے کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading گلوکار سونو نگم پر ممبئی میں کنسرٹ کے دوران حملہ

سونو نگم پاکستانی کم عمر گلوکارہ کا کلام سن کر آبدیدہ ہوگئے

datetime 11  اگست‬‮  2020

سونو نگم پاکستانی کم عمر گلوکارہ کا کلام سن کر آبدیدہ ہوگئے

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے معروف گلوکار سونو نگم پاکستانی کلام بول ہو سن کر آبدیدہ ہوگئے اور انہوں نے اس کلام کو ایک مثالی شاہکار قرار دیا ۔فوٹو شیئر ایپ انسٹاگرام پر بھارتی گلوکار سونو نگم نے ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں دیکھا گیاکہ گلوکار نیس کیفے بیس منٹ کا کلام بول… Continue 23reading سونو نگم پاکستانی کم عمر گلوکارہ کا کلام سن کر آبدیدہ ہوگئے

معروف بھارتی گلو کار کی یہ حالت کیسے ہوئی؟مداحوں کے لئے پریشان کن خبر آگئی

datetime 8  فروری‬‮  2019

معروف بھارتی گلو کار کی یہ حالت کیسے ہوئی؟مداحوں کے لئے پریشان کن خبر آگئی

ممبئی(این این آئی) سونو نگم نے انسٹاگرام پر خود اپنی تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ سی فوڈ کھانے سے میری یہ حالت ہوئی ہے۔بالی ووڈ کے مشہور سنگر سونونگم ان دنوں کافی بیمار ہیں۔ سونو نگم کو ایک ایسی الرجی ہوئی ہے جس کی وجہ سے ان کی پوری آنکھ سوج گئی ہے… Continue 23reading معروف بھارتی گلو کار کی یہ حالت کیسے ہوئی؟مداحوں کے لئے پریشان کن خبر آگئی

نصیرالدین شاہ کے بعد سونو نگم کو بھی بھارت میں بڑھتے تشدد سے خوف

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

نصیرالدین شاہ کے بعد سونو نگم کو بھی بھارت میں بڑھتے تشدد سے خوف

ممبئی (این این آئی)بھارتی گلوکار سونو نگم گزشتہ چند دنوں سے اپنے بیانات کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔سونو نگم نے ایک ہفتہ قبل بھارت میں ہونے والی ایک تقریب میں کہا تھا کہ بھارتی میوزک کمپنیاں مقامی گلوکاروں کے بجائے غیر ملکی اور خصوصی طور پر پاکستانی گلوکاروں کو اہمیت دیتی ہیں۔ ان کا… Continue 23reading نصیرالدین شاہ کے بعد سونو نگم کو بھی بھارت میں بڑھتے تشدد سے خوف

سونو نگم کی پاکستان سے متعلق بیان پر وضاحت

datetime 20  دسمبر‬‮  2018

سونو نگم کی پاکستان سے متعلق بیان پر وضاحت

ممبئی(این این آئی)سوشل میڈیا پر شدید ردعمل کے بعد بھارتی گلوکار سونو نگم کو پاکستان سے متعلق بیان پر وضاحت دینا پڑگئی۔سونو نگم نے حالیہ انٹرویو میں کہا تھا کہ بعض اوقات میں خواہش کرتا ہوں کہ میں پاکستان سے ہوتا تو مجھے بھی گانے کے لئے بھارت سے آفرز ملتیں سونو نگم کے اس… Continue 23reading سونو نگم کی پاکستان سے متعلق بیان پر وضاحت

’’شرم کرو بھارتیو!پاکستانیوں سے ہی کچھ سبق سیکھ لو‘‘ اذان کے بعد سونو نگم نے بھارتی ترانے کو نشانہ بنا ڈالا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017

’’شرم کرو بھارتیو!پاکستانیوں سے ہی کچھ سبق سیکھ لو‘‘ اذان کے بعد سونو نگم نے بھارتی ترانے کو نشانہ بنا ڈالا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بھارتی گلوکار سونو نگم کا کیرئیر گزشتہ کافی عرصے سے زوال کی جانب گامزن ہے۔ پچھلے کچھ عرصے سے نہ ان کا کوئی البم آیا ہے اور نہ ہی وہ کسی فلم میں گلوکاری کرتے نظر آئے ہیں۔ یہاں تک کہ بھارتی میڈیا میں انہیں ایک ناکام گلوکار قراردیا جارہا ہے… Continue 23reading ’’شرم کرو بھارتیو!پاکستانیوں سے ہی کچھ سبق سیکھ لو‘‘ اذان کے بعد سونو نگم نے بھارتی ترانے کو نشانہ بنا ڈالا

اذان سے متعلق توہین آمیز ٹوئٹس کر نے والے سونو نگم کا مسلمان بس ڈرائیور کو 5 لاکھ روپے کا انعام

datetime 15  جولائی  2017

اذان سے متعلق توہین آمیز ٹوئٹس کر نے والے سونو نگم کا مسلمان بس ڈرائیور کو 5 لاکھ روپے کا انعام

ممبئی(این این آئی) فجر کی اذان سے متعلق توہین آمیز ٹوئٹس پر دنیا بھر سے رسوائی سمیٹنے والے گلوکار سونو نگم نے مقبوضہ کشمیر میں کئی ہندو یاتریوں کی جانیں بچانے والے ایک مسلمان بس ڈرائیور کو 5 لاکھ روپے انعام دیئے ہیں۔ گلوکار سونونگم نے اپریل میں فجر کی اذان سے متعلق نامناسب ٹویٹس… Continue 23reading اذان سے متعلق توہین آمیز ٹوئٹس کر نے والے سونو نگم کا مسلمان بس ڈرائیور کو 5 لاکھ روپے کا انعام

’’تم نے ابھی غنڈہ گردی دیکھی نہیں کہ وہ کیا ہوتی ہے‘‘

datetime 9  مئی‬‮  2017

’’تم نے ابھی غنڈہ گردی دیکھی نہیں کہ وہ کیا ہوتی ہے‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے معروف ٹی وی چینل ’’انڈیا ٹی وی ‘‘ کے پروگرام میں اہم انکشافات۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پروگرام کے میزبان نے اذان کیخلاف ٹویٹ کرنے والے معروف گلوکار سونونگم سے سوال پوچھا کہ ’’جب آپ نے اذان کو غنڈہ گردی کہا تو… Continue 23reading ’’تم نے ابھی غنڈہ گردی دیکھی نہیں کہ وہ کیا ہوتی ہے‘‘

سونونگم کا اذان مخالف بیان! عرفان خان نے اچانک ایسی بات کہہ دی جس کی کسی کو بھی امید نہ تھی

datetime 4  مئی‬‮  2017

سونونگم کا اذان مخالف بیان! عرفان خان نے اچانک ایسی بات کہہ دی جس کی کسی کو بھی امید نہ تھی

ممبئی (این این آئی) بھارتی اداکار عرفان خان نے کہا ہے کہ سونو نگم کے معاملے میں بولنا خطرے سے خالی نہیں ہے۔یاد رہے کہ حال ہی میں اذان کے حوالے سے گلوکار سونو نگم کے بیانات سے ملک میں ایک تنازع اٹھ گیا تھا۔عرفان خان کا کہنا تھا کہ میں اس معاملے پر بات… Continue 23reading سونونگم کا اذان مخالف بیان! عرفان خان نے اچانک ایسی بات کہہ دی جس کی کسی کو بھی امید نہ تھی

Page 1 of 2
1 2