منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سفید دھند خون سے لال ہوگئی،ٹریفک کے 102حادثات،17افراد جاں بحق

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

سفید دھند خون سے لال ہوگئی،ٹریفک کے 102حادثات،17افراد جاں بحق

لاہور/فیصل آباد/لیہ (آئی این پی) پنجاب میں سفید دھند خون سے لال ہوگئی۔ نظر نہ آنے کی وجہ سے ایک سو دو ٹریفک حادثات میں سترہ افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہو کر ہسپتالوں میں پہنچ گئے‘پنڈی بھٹیاں میں 11حادثات میں 8افراد جان کی بازی ہار گئے ‘لیہ میں 20حادثات میں 5افراد جاں بحق… Continue 23reading سفید دھند خون سے لال ہوگئی،ٹریفک کے 102حادثات،17افراد جاں بحق

سموگ کے باعث موٹر وے پر 15گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،قیمتی جانی نقصان

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

سموگ کے باعث موٹر وے پر 15گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،قیمتی جانی نقصان

لاہور(آن لائن) لاہور سمیت پنجاب کے مخلتف شہروں میں شدید دھنداور سموگ کے باعث معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے۔ حد نگاہ کم رہ جانے کے باعث موٹر وے کو کئی مقامات پر بند کر دیا گیا ہے۔ نیشنل ہائی وے پر بھی ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔ پنجاب بھر میں فلائیٹ آپریشن… Continue 23reading سموگ کے باعث موٹر وے پر 15گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،قیمتی جانی نقصان

سموگ سے ہر طرف تباہی ، متعدد افراد جاں بحق،درجنوں زخمی،موٹر وے پر سفر کرنیوالوں کیلئے خصوصی ہدایات جاری

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2017

سموگ سے ہر طرف تباہی ، متعدد افراد جاں بحق،درجنوں زخمی،موٹر وے پر سفر کرنیوالوں کیلئے خصوصی ہدایات جاری

لاہور،حافظ آباد، ملتان، جھنگ،بھکر، میانوالی بہاولپور(آن لائن)پنجاب بھر میں شدید دھند اورسموگ نے شہریوں کا جینا دوبھر کردیا ، ٹریفک حادثات میں 10افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے جبکہ سموگ کے مضراثرات کے باعث سینکڑوں افراد سانس کی بیماری کا شکار ہوگئے ، متعدد ایئرپورٹس پر اندرون ملک و بیرون ملک پروازیں تاخیر… Continue 23reading سموگ سے ہر طرف تباہی ، متعدد افراد جاں بحق،درجنوں زخمی،موٹر وے پر سفر کرنیوالوں کیلئے خصوصی ہدایات جاری

سموگ آسمانی آفت قرار ،علماء نے پوری پاکستانی قوم کو بچنے کیلئے مشورہ دیدیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017

سموگ آسمانی آفت قرار ،علماء نے پوری پاکستانی قوم کو بچنے کیلئے مشورہ دیدیا

لاہور(این این آئی) پنجاب بھر میں اسموگ کے باعث مختلف ٹریفک حادثات اور بیماریوں کے پھیلنے کے بعد علمائے کرام نے اسموگ کو آسمانی آفت قرار دے دیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق علمائے کرام نے اسموگ کو آسمانی آفت قرار دیتے ہوئے عوام کو توبہ استغفار اور نماز استسقا ادا کرنے کا مشورہ دیدیا ہے۔ علمائے کرام… Continue 23reading سموگ آسمانی آفت قرار ،علماء نے پوری پاکستانی قوم کو بچنے کیلئے مشورہ دیدیا

سموگ سے بڑے پیمانے پر ہلاکتیں،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ،موٹروے بند

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017

سموگ سے بڑے پیمانے پر ہلاکتیں،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ،موٹروے بند

لاہور،ملتان،فیصل آباد، جھنگ(آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر اتوار کو بھی دھند اور اسموگ کی لپیٹ میں رہے،حد نگاہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کو سفری مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، ٹریفک حادثات میں9افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ،موٹروے ایم 2 بابو صابو سے کوٹ مومن، موٹروے… Continue 23reading سموگ سے بڑے پیمانے پر ہلاکتیں،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ،موٹروے بند

پاکستان بھر میں سموگ،بھارت کی سازش سامنے آگئی،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستان بھر میں سموگ،بھارت کی سازش سامنے آگئی،تہلکہ خیز انکشافات

لاہور(اے این این)محکمہ ماحولیات نے کہا ہے کہ پنجاب میں اسموگ کی وجہ بھارت میں کٹائی کے بعد جلائی جانے والی فصلیں ہیں،سموگ کوئلہ اور فصلوں کی بقایاجات جلانے سے پیدا ہونے والے ذرات سے بنتی ہے اور لاہور میں اسموگ کی وجہ بھی بھارت میں کٹائی کے بعد جلائی جانے والی فصلیں ہیں جب… Continue 23reading پاکستان بھر میں سموگ،بھارت کی سازش سامنے آگئی،تہلکہ خیز انکشافات

سموگ نے نظام زندگی درہم برہم کردی 17،بجلی گھر بند،لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2017

سموگ نے نظام زندگی درہم برہم کردی 17،بجلی گھر بند،لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری

لاہور، اسلام آباد(نمائندگان جنگ، مانیٹرنگ ڈیسک)اسموگ کے باعث 17بجلی گھر بند ہوگئے، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ12 گھنٹے تک ہوگیا،ایٹمی اور پن بجلی کی بھی قلت، بجلی کی مجموعی پیداوار6705میگا واٹ کم ہوگئی،تھرمل پاوراسٹیشنز کی بندش سے 5500، گیس کی بندش سے 1205میگا واٹ بجلی کی پیداوار متاثر، ٹرپنگ کے باعث چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹس بھی بند… Continue 23reading سموگ نے نظام زندگی درہم برہم کردی 17،بجلی گھر بند،لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری

سموگ سے بچنے کا طریقہ،ہدایات پر خود بھی عمل کریں اور دوسروں کو بھی بتائیں

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2017

سموگ سے بچنے کا طریقہ،ہدایات پر خود بھی عمل کریں اور دوسروں کو بھی بتائیں

لاہور ( این این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند اور اسموگ میں کمی نہ آسکی،لاہور میں کم سے کم حد نگاہ 300میٹر، فیصل آباد میں حد نگاہ 400جبکہ ساہیوال اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں حد نگاہ 20میٹر ریکارڈ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب میں بھی شدید دھند اور اسموگ کا… Continue 23reading سموگ سے بچنے کا طریقہ،ہدایات پر خود بھی عمل کریں اور دوسروں کو بھی بتائیں

ہندوستان کی ایسی حرکت جس کی وجہ سے اب لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہر رہنے کے قابل نہیں رہیں گے،صورتحال انتہائی تشویشناک

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

ہندوستان کی ایسی حرکت جس کی وجہ سے اب لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہر رہنے کے قابل نہیں رہیں گے،صورتحال انتہائی تشویشناک

لاہور(آن لائن) لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں سموگ نے زندگی اجیرن کر دی، آنکھوں میں جلن، بیماریاں پھیلنے لگیں، طبی ماہرین نے عوام کو غیر ضروری گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت کر دی۔مقررہ معیار کے مطابق فضا میں آلودگی کی شرح 80 مائیکرو گرام فی کیوبک میٹر سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے… Continue 23reading ہندوستان کی ایسی حرکت جس کی وجہ سے اب لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہر رہنے کے قابل نہیں رہیں گے،صورتحال انتہائی تشویشناک

Page 3 of 4
1 2 3 4