ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ابہا ایئرپورٹ پر حملہ آوروں کا جلد اورکڑا احتساب ہو گا ، سعودی کابینہ

datetime 3  جولائی  2019

ابہا ایئرپورٹ پر حملہ آوروں کا جلد اورکڑا احتساب ہو گا ، سعودی کابینہ

ریاض(آن لائن) سعودی کابینہ نے کہا ہے کہ ابہا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دہشتگرد حملے کا منصوبہ بنانے اور نافذ کرنے والوں کا جلد احتساب ہوگا۔ یہ احتساب بین الاقوامی قوانین اور معاہدوں کے عین مطابق ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر مملکت و قائم مقام وزیر اطلاعات ڈاکٹر عصام بن سعد نے… Continue 23reading ابہا ایئرپورٹ پر حملہ آوروں کا جلد اورکڑا احتساب ہو گا ، سعودی کابینہ

سعودی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کا اعلان ،شاہی فرمان جاری

datetime 28  دسمبر‬‮  2018

سعودی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کا اعلان ،شاہی فرمان جاری

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں جاری شاہی فرمان کے ذریعے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی صدارت میں سعودی کابینہ کی از سر نو تشکیل عمل میں لائی گئی ہے۔علاوہ ازیں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی صدارت میں سیاسی اور سکیورٹی امور کی کونسل کی تشکیل نو کے حوالے سے بھی… Continue 23reading سعودی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کا اعلان ،شاہی فرمان جاری

سعودی کابینہ نے جوہری توانائی پروگرام کی قومی پالیسی کی منظوری دے دی

datetime 14  مارچ‬‮  2018

سعودی کابینہ نے جوہری توانائی پروگرام کی قومی پالیسی کی منظوری دے دی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی کابینہ نے جوہری توانائی پروگرام کے بارے میں قومی پالیسی کی منظوری دے دی ۔سعودی عرب کی سرکار ی خبررساں ایجنسی کے مطابق منظور کردہ قومی پالیسی کے تحت تمام جوہری سرگرمیاں پْرامن مقاصد کے لیے ہوں گی اور یہ بین الاقوامی معاہدوں کی تحدیدات کے مطابق انجام دی جائیں… Continue 23reading سعودی کابینہ نے جوہری توانائی پروگرام کی قومی پالیسی کی منظوری دے دی

سعودی کابینہ کا اجلاس،نوازشریف کی مصالحتی کوششوں پر غورکیاگیا

datetime 13  جون‬‮  2017

سعودی کابینہ کا اجلاس،نوازشریف کی مصالحتی کوششوں پر غورکیاگیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کا خیر مقدم کیا ہے جس میں انہوں نے قطر پر ایک بار پھر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی کی مالی معاونت کا سلسلہ فوری طور پر بند کرے۔دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکا اور سعودی عرب ایک… Continue 23reading سعودی کابینہ کا اجلاس،نوازشریف کی مصالحتی کوششوں پر غورکیاگیا

قطر کے خلاف سخت ترین فیصلوں کی اصل وجوہات کیا ہیں؟سعودی کابینہ نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 6  جون‬‮  2017

قطر کے خلاف سخت ترین فیصلوں کی اصل وجوہات کیا ہیں؟سعودی کابینہ نے تفصیلات جاری کردیں

ریاض(آئی این پی)سعودی کابینہ نے باور کرایا ہے کہ قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا فیصلہ مملکت کی جانب سے خود مختاری کے ان حقوق کا استعمال کرتے ہوئے کیا گیا جن کی ضمانت بین الاقوامی قانونی نے دی ہے، اس کا مقصد مملکت کی قومی سلامتی کو دہشت گردی اور شدت پسندی… Continue 23reading قطر کے خلاف سخت ترین فیصلوں کی اصل وجوہات کیا ہیں؟سعودی کابینہ نے تفصیلات جاری کردیں

’’ سعودی کابینہ کے نئے ارکان اپنے عہدو ں کا حلف اٹھالیا، حلف اٹھانے والوں کے نام سامنے آگئے

datetime 27  اپریل‬‮  2017

’’ سعودی کابینہ کے نئے ارکان اپنے عہدو ں کا حلف اٹھالیا، حلف اٹھانے والوں کے نام سامنے آگئے

ریاض(آئی این پی)سعودی کابینہ کے نئے ارکان اور نائب گورنروں نے اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا،سعود ی بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ان سے حلف لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی کابینہ کے نئے ارکان اور مختلف مناصب پر مقرر کیے گئے شہزادوں نے اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا… Continue 23reading ’’ سعودی کابینہ کے نئے ارکان اپنے عہدو ں کا حلف اٹھالیا، حلف اٹھانے والوں کے نام سامنے آگئے

برخاست سعودی وزرا کے ساتھ کیا، کیاگیا؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 1  جنوری‬‮  2017

برخاست سعودی وزرا کے ساتھ کیا، کیاگیا؟حیرت انگیز انکشافات

ریاض(این این آئی)2016میں سعودی کابینہ سے برخاست کیے گئے وزراء کے اب بھی مملکت میں سرکاری ، بین الاقوامی یا اکیڈمک اداروں میں ذمے داریاں سر انجام دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سابق وزیر انصاف ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ عالم اسلامی کے سکریٹری جنرل کا عہدہ سنبھالا ہوا… Continue 23reading برخاست سعودی وزرا کے ساتھ کیا، کیاگیا؟حیرت انگیز انکشافات