ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

اسرائیل کھل کرسامنے آگیا،سعودی عرب سے بڑی خواہش کا اظہار کردیا

datetime 20  جولائی  2017

اسرائیل کھل کرسامنے آگیا،سعودی عرب سے بڑی خواہش کا اظہار کردیا

مقبوضہ بیت القدس(این این آئی)اسرائیل نے سعودی عرب کے ساتھ خصوصی حج پروازوں کا معاہدہ کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر مواصلات ایوب کارا نے امید ظاہر کی کہ معاہدے کے نتیجے میں اسرائیل میں مقیم مسلمان جلد ہی اسرائیلی پروازوں میں تل ابیب کے بن گوریان انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے… Continue 23reading اسرائیل کھل کرسامنے آگیا،سعودی عرب سے بڑی خواہش کا اظہار کردیا

سعودی عرب نے ایک بار پھر غیر ملکیوںاور ان کے اہلخانہ پر بجلی گرا دی‘ پریشان کن صورتحال

datetime 20  جولائی  2017

سعودی عرب نے ایک بار پھر غیر ملکیوںاور ان کے اہلخانہ پر بجلی گرا دی‘ پریشان کن صورتحال

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی کم قیمتوں کے باعث تیل پیدا کرنے والے ممالک شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں۔سعودیہ عرب بھی ایسے ہی ممالک میں شامل ہے جہاں بجٹ خسارہ 80 ارب ڈالر تک پہنچ چکا ہے۔بڑھتے ہوئے بجٹ خسارے کو کم کرنے کی سعودی حکومت نت نئے اقدامات اٹھا رہی ہے… Continue 23reading سعودی عرب نے ایک بار پھر غیر ملکیوںاور ان کے اہلخانہ پر بجلی گرا دی‘ پریشان کن صورتحال

سعودی عرب میں پیسہ کمانے کا انوکھا طریقہ ۔۔ کیا کام کیا جانے لگا ؟

datetime 20  جولائی  2017

سعودی عرب میں پیسہ کمانے کا انوکھا طریقہ ۔۔ کیا کام کیا جانے لگا ؟

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب میں فقیروں نے پیسہ کمانے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ لیا، جدہ اور ریاض میں فقیر پیسے کمانے کیلئے خود کو خاکروب کے طور پر پیش کر نے لگے ۔اخبار عرب نیوز کے مطابق جدہ میں خاکروبوں کو ماہانہ صرف 400 ریال ملتے ہیں اور وہ اپنی آمدن میں اضافے کے لیے… Continue 23reading سعودی عرب میں پیسہ کمانے کا انوکھا طریقہ ۔۔ کیا کام کیا جانے لگا ؟

سعودی عرب میں خاتون کی اسکرٹ کی ویڈیو پر تنازع کھڑا ہوگیا،تحقیقات شروع،سوشل میڈیا پر طوفان برپا

datetime 18  جولائی  2017

سعودی عرب میں خاتون کی اسکرٹ کی ویڈیو پر تنازع کھڑا ہوگیا،تحقیقات شروع،سوشل میڈیا پر طوفان برپا

ریاض(آئی این پی) سعودی عرب میں خاتون کی اسکرٹ کی ویڈیو پر تنازع کھڑ ا ہوگیا اور واقعے کی تحقیقات بھی شروع کردی گئی ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے ۔برطانوی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ایک ماڈل کی اسکرٹ پہن کر گھومنے کی ویڈیو تنازع کا باعث بن… Continue 23reading سعودی عرب میں خاتون کی اسکرٹ کی ویڈیو پر تنازع کھڑا ہوگیا،تحقیقات شروع،سوشل میڈیا پر طوفان برپا

سعودی عرب سے براہ راست تصادم یا جنگ؟

datetime 18  جولائی  2017

سعودی عرب سے براہ راست تصادم یا جنگ؟

نیویارک (آئی این پی )ایران کے وزیرِ خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ انھیں امید ہے کہ یمن کا تنازع تہران اور ریاض کے درمیان براہِ راست تصادم یا جنگ کا باعث نہیں بنے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل برائے خارجہ… Continue 23reading سعودی عرب سے براہ راست تصادم یا جنگ؟

سعودی عرب کے شہزادہ عبدالرحمن بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے

datetime 14  جولائی  2017

سعودی عرب کے شہزادہ عبدالرحمن بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے

جدہ(آن لائن)سعودی عرب کے شاہی دیوان کے اعلان کے مطابق شہزادہ عبدالرحمن بن عبدالعزیز انتقال کر گئے۔اعلان کے مطابق ان کی نماز جنازہ مسجد الحرام مکہ المکرمہ میں ادا کی جائے گی۔اللہ مرحوم کو اپنی خصوصی رحمت اور رضا سے جنت الفردوس میں جگہ دے اور ان کی مغفرت فرمائے۔

سعودی عرب میں بھیانک واقعہ،11 افراد ہلاک ٗچھ زخمی

datetime 12  جولائی  2017

سعودی عرب میں بھیانک واقعہ،11 افراد ہلاک ٗچھ زخمی

ریاض(این این آئی) سعودی عرب میں غیر ملکی مزدوروں کے گھر میں آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ سعودی صوبے نجران میں پیش آیا جہاں ایک گھر میں آگ لگ گئی اور اس گھر میں موجود 11 افراد دم گھٹنے سے ہلاک ہو گئے ٗ… Continue 23reading سعودی عرب میں بھیانک واقعہ،11 افراد ہلاک ٗچھ زخمی

’اب جو بھی حج پر جائے گا اس کی ضمانت کےطور پر رقم جمع کروائی جائے گی‘‘ سعودی عرب نے نئی پابندی عائد کر دی

datetime 12  جولائی  2017

’اب جو بھی حج پر جائے گا اس کی ضمانت کےطور پر رقم جمع کروائی جائے گی‘‘ سعودی عرب نے نئی پابندی عائد کر دی

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے رواں سال حاجیوں کی گارنٹی رقم کا اعلان کرتے ہوئے تمام آپریٹرز کو پابند کیا ہے کہ وہ فی کس 400 ریال حکومت کو ادا کریں۔العربیہ ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں حج اور عمرے کی وزارت نے اندرون ملک تمام حج آپریٹرز کو پابند کیا… Continue 23reading ’اب جو بھی حج پر جائے گا اس کی ضمانت کےطور پر رقم جمع کروائی جائے گی‘‘ سعودی عرب نے نئی پابندی عائد کر دی

امریکہ اور قطر کے درمیان اہم ترین معاہدہ طے، سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک منہ دیکھتے رہ گئے

datetime 12  جولائی  2017

امریکہ اور قطر کے درمیان اہم ترین معاہدہ طے، سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک منہ دیکھتے رہ گئے

اسلام آباد، دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) دہشتگردوں کی مالی امداد کی روک تھام کیلئے قطر اور امریکہ میں معاہدہ طے، سعودی عرب سمیت 4عرب ممالک نے معاہدے کو ناکافی قرار دیتے ہوئے مطالبات تسلیم کئے جانے تک پابندیاں عائد رکھنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق دہشتگردی کی مالی امداد کی روک تھام… Continue 23reading امریکہ اور قطر کے درمیان اہم ترین معاہدہ طے، سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک منہ دیکھتے رہ گئے

Page 86 of 143
1 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 143